29/08/2022
خدائی خدمت گار ٹرسٹ اور اے این پی پشاور کینٹ کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے فنڈریزنگ کی گی جس کی قیادت عظیم خان بلور ایم پی اے خوشدل خان ایڈوکیٹ اور
ارسلان خان ناظم (ممبر ارگنازئزنگ کمیٹی اے این پی ضلع پشاور ) اور فیضان خان ناظم (ممبر کینٹونمنٹ بورڈ پشاور )
فنڈریزنگ میں شفی مارکیٹ لیاقت بازار صدر روڈ سنہری مسجد روڈ کے تاجران اور بالخصوص عوام نے کثیر تعداد میں حصہ لیا خدائی خدمت گار تحریک اے این پی اس کاوش کو سراہا
17/07/2022
شہیدوں کے خاندان کے روح روا
سابقہ وفاقی وزیر ریلوے الحاج غلام بلور احمد
اور نہایت قابل احترام نوجوان رہنما ارسلان خان ناظم (ممبر ارگنائزنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور )
Alhaj Ghulam Ahmad Bilour 🚩🚩🚩🚩
Arsalan Khan Nazim member organising committee anp district peshawar
16/05/2022
عوامی نیشنل پارٹی گلبرگ وارڈ کے بلامقابلہ اور نو منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں anpکے مرکزی فارن افئیر سید عاقل شاہ اور ارسلان خان ناظم (ممبر ارگنائزنگ کمیٹی ضلع پشاور ) نے خصوصی شرکت کی اور نئے منتخب کابینہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Arsalan Khan Nazim
02/05/2022
اے این پی میڈیا سیل پشاور کینٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام اور وطن عزیز کے بزرگوں اور بھائیوں بہنوں کو کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں اور اللہ تعالی سے دعا دعاگوں ہیں کہہ ہمارے ماہ رمضان کے عبادات کو اپنے بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے اور جتنے بھی مسلمان اور ہمارے عزیزو اقارب ہیں فوت ہوچکے ہیں ان کی دراجات بلندی کے لیئے خصوصی طور پر دعا کرے
19/02/2022
🚩🚩
ملی مشر جناب اسفندیار ولی خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Faizan Khan Nazim member CBP ward 3
Indrias Bhatti member minority CBP Peshawar cantt
13/02/2022
Indrias Bhatti member minority CBP Peshawar Cantt
11/02/2022
✌️🚩
Follow on page Faizan Khan Nazim (member CBP Peshawar cantt Ward 3)
👉 👉 official page
تمام پارٹی مشران اور کشران دوست احباب کو آگاہ کیا جاتا ہیں کہہ یہ ہمارا آفیشل پیج ہیں اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس کو لائیک اور شیئر کریں شکریہ