25/09/2015
We celebrate this Eid ul Adha and do "Qurbani" of an animal in the way of Allah to remember and pay tribute to the sacrifice of Hazrat Abraham (A.S). We give the meat to the poor to remind ourselves of the divine duty of charity, which we should practice all year long, thoughout our lives. On this Eid, remember those who got martyred during Hajj. May you and your family be blessed on this special day.
Happy Eid ul Adha Mubarak :) :)
18/09/2015
یہ کیسے نا مرد ہیں جو بچوں اور نمازیوں کا قتل عام کرتے ہیں، یہ کیسے جنگجو ہیں جنکو صرف دو ٹیکنیشینوں نے اپنی جان پر کھیل کر روکے رکھا اور پانچ کو واصل جہنم کر دیا. یہ کیسے مسلمان ہیں جو مساجد میں مسلمانوں کا بہیمانہ قتل عام کرکے شریعت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں. یہ کیسے جہادی ہیں جو ہندوں سے پیسے لے کر مسلمان بچوں کا خون پیتے ہیں، یہ کیسے جانور ہیں جو افغانستان کی غاروں میں چھپ کر بزدلوں کی طرح پیٹھ پر وار کرتے ہیں. جی ہاں یہ تکفیری ناسور ہیں جنھیں جہنم کے کتوں سے تشبیہ دی گئی ہے اورانکو انجام منطقی تک پوھنچانے والوں کو اجر عظیم دیا جاۓ گا. انشاللہ، ہم ان جہنمی کتوں کو چن چن کر ماریں گے، عمر منصور اپنے ہی خاک و خون میں نہلایا جاۓ گا، ارے نا مرد لڑنا ہے تو سامنے آکے لڑ، کیا بچوں اور نمازیوں کو قتل کر کے مرد بنا پھرتا ہے، پاک فوج کا آمنے سامنے مقابلہ کر تری مردانگی کا پتا چل جاےگا.
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد.
18/09/2015
شہادت کا رتبہ پانیوالے کیپٹن اسفندیار شہید
18/09/2015
TERRORISTS KILLED BY CAPTAIN ISFAND YAR SHAHEED ...