20/01/2024
Utility Stores Corporation Ministry of Industries & Production Pakistan
History
Utility Stores Corporation of Pakistan was formed in 1971 by taking over 20 retail outlets from Staff Welfare Organization.
It was created by the then Prime Minister of Pakistan Zulfikar Ali Bhutto. The organization have seen many ups and downs in its 40 years history. In 2001, the Corporation was nearly on the verge of collapse but due to vast expansion plan designed by its new Managing Director, a retired Brigadier from Pakistan Army, Hafeez Ahmed, the Corporation has inclined its operations, infrastructure, employme
20/01/2024
پہلے زندہ لاش کہانیوں میں سنا تھا-
أج پاکستان میں ہر طرف زندہ لاشیں اپنے أنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ؛
عرش الا کبر
21/09/2021
شادابی
اکیسویں صدی کاحیرت انگیز اور طلسماتی دریافت مورنگا (سہانجنا)
مورنگا (سہانجنا )کےدرخت کومعجزاتی درخت بھی کہتے ہیں۔
اسکے پتوں کےپاؤڈرکو تین سو(300) قابل علاج اورناقابل علاج بیماریوں میں استعمال کیاجاتاہے-
جدید سائنس ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس طلسماتی دخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے- اس کے پتوں کا پاوڈر ایک بہترین energy supplement ہے- جاپان کی مشہور دودھ کمپنی موریناگا کے نام سے دودھ بنا رہی ہے - جو مورنگا کے غذائی ضروریات سے بھر پور ہے- انسانی جسم میں ایسے سینکڑوں امراض ہوتے ہیں ، جن کا علاج ایلوپیھتک طریقہ علاج میں موجود نہیں لیکن مورنگا پاوڈر کی با قاعدہ استمال میں ان امراض میں افاقہ ممکن ہے-
اس کے مسلسل استعمال میں Reaction کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں- لیکن حاملہ خواتین اس کا استعمال کم سے کم مقدار میں کریں کیونکہ یہ بہت ذیادہ طاقتور ہے-
آیسے افراد جن کے بلڈ پریشر بار بار کم ہوتا ہو- ان کو کم سے کم مقدار دیا کریں- ایک ہی وقت میں ذیادہ مقدار کھانے سے دست ہو سکتے ہیں-
چونکہ اسکے ذیادہ برے اثرات نہیں، اسلیئے خواتین، بزرگ افراد، جوانوں اور بچوں کے لیئے یکساں مفید ہے-
کینسر، بلڈ پریشر، معدہ کے تمام امراض، شوگر ،موٹاپا،،مرگی، گھبراہٹ، قوت مدافعت، سانس کی بحالی، گردوں کے تمام امراض، لقوہ، فالج،
السر،جوڑوں کا درد، بوڑھوں،جوانوں،بچوں اورخواتین میں خون اور ہارمونز کی کمی،ماوں میں دودھ کی کمی، جوڑوں کا درد، جسمانی درد، قبض، بواسیر خونی و بادی، دماغی کمزوری، چہرے ہر جھریاں،
ماوں میں دودھ کی کمی ،مردوخواتین میں جنسی پوشیدہ بیماریاں- اور ڈپریشن میں مورنگا پاوڈر یا مورنگا کے پتے نہایت کار امد ہیں-
مورنگا کے پاوڈر میں وٹامنز ، معدنیات اور انسانی جسم کے لیئے دوسرے غذائی ضروریات بہت ذیادہ ہیں -
صرف یہی نہیں، بلکہ مورنگا ایسے خامرے اور کیمائی اجزا پر مشتمل ہے، جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کی تیزی، یاداشت میں بہتری اور دماغی سکون میں بھی بہتری لاتا ہے- چہرے کو خوبصورت، بالوں کو ملائم اور انکھوں کو چمکدار بناتا ہے - دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے - زخموں اور ناسور کا بہترین علاج ہے اور ڈپریشن سے نجات دلاتا ہے- طبعیت ہشاش بشاش کرتا ہے اور چہرہ شاداب کرتا ہے-
-
یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل اباد کے پروفیسر کے مطابق مورنگا پاوڈر میں مالٹے سے سات گنا ذیادہ وٹامن" C ", گاجر سے چار گنا ذیادہ وٹامن "A " اور دودھ سے چار گنا ذیادہ کیلشیم موجود ہے-
اسی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کے ریسرچ کے مطابق مورنگا کے پودے کے بے شمار فوائد ہیں- اور اسے بہت سے امراض میں قوت مدافعت بڑھانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے- جن میں ایڈز ، یرقان اور کینسر شامل ہیں - اور اسے بہت سے ادویات میں شامل کیا جاتا ہے-
طریقہ استعمال !
1. 2 سے 7 گرام مورنگا پاوڈر دن میں دو سے تین بار پانی کے ساتھ کھا لیا کریں-
2. اتنا ہی پاوڈر یا حسب ضرورت پانی میں جوش دے کر بھی پی سکتے ہیں- ذایقہ کے لیئے اس میں پودینہ کے پتے، سبز الائچی بھی ڈال سکتے ہیں- حسب ذایقہ شہد بھی ڈال سکتے ہیں-
3. مورنگا ہاوڈر حسب ذائقہ سالن اور دھی میں بھی ملا کر کھا سکتے ہیں-
4. تھوڑا سا مورنگا پاؤڈر دہی میں ملا کرخواتین پھنسیوں پر لگا یئں ، پھنسیاں ختم ہوں گی -
5.. جسم ہر خارش کے صورت میں مورنگا پاوڈر کو خوب جوش دیں - اور جب اتنا گرم ہو ، کہ جسم برداشت کریں- جسم کے متاثرہ حصہ پر لگائیں -
یاد رہے ، کہ مور نگا پاوڈر کوئی ایلو پیھتک دوائی نہیں کہ فوری یا وقتی اثر کرے، بلکہ یہ ایک Food/Energy Supplements ہے- اسے چند ہفتے، چند مہینے باقعدگی سے استعمال کرتے رہیں- آپ خود جسم میں موجود امراض میں کمی، خوبصورتی، صحت اور طاقت میں اضافہ محسوس کریں گے-
اعتماد اور یقین شرط ہے-
( تمام تفصیل آپ نیٹ پر بھی سرچ کر سکتے ہیں-)
شادابی ملٹی گرین ( آٹا) :- یہ. اعلی ترین انرجی سپلیمنٹ مختلف اجناس سے بنایا گیا ہے اور طاقت کا خزانہ ہے- بزرگوں، جوانوں اور بچوں کے لیئے یکساں مفید ہے- جس نے استعمال کیا ، اس نے خوبصورت، صحت مند اور تواناجسم کا راز پایا -
طریقہ استعمال : ضرورت کے مطابق آٹا ایک برتن میں ڈال کر پانی ملایئں - فرائی پین میں دودھ ڈال کر اسے جوش دیں- پانی ملا آٹا اس میں آہستہ اہستہ ڈالتے رہیں - اور چمچ سے ہلاتے رہیں - 10 منٹ تک یا جب تک حلوہ تیار نہ ہو جائے- اہستہ آہستہ ہلاتے رہیں- جب پک جائے - تو_
میٹھے کے لیئے شہد مکس کریں،
یا پہلے سے بگھوئے ہوئے کھجور ہاتھوں سے مسل کر ملائیں ،
یا حسب حسب ضائقہ چینی ملائیں-
نوٹ : شوگر کے مریض میٹھا کم سے کم استعمال کریں -
شادابی قہوہ :- ایک خوبصورقہوہ جو بزرگوں ، جوانوں اور مختلف امراض میں مبتلا افراد کے لیئے ایک سوغات سے کم نہیں - خاصوصا" سردیوں میں- سینے کی تمام بیماریوں، جسمانی دردوں، اعصابی کمزوریوں،
موٹاپا ، اندرونی و بیرونی زخموں، کھانسی، نزلہ، زکام، بخآر ، سر درد، خارش اور خراٹوں میں یکساں مفید- خواتین اس شا دابی قہوہ کو ٹھنڈا کرکے پھوڑے، پھنسیوں اورچہرے پر بھی لگا سکتے ہیں -
طریقہ استعمال : پانی کو ایک دو جوش دے کر حسب ضرورت شا دابی قہوہ اور میٹھا ڈال کر ڈھکن سے اچھی طرح ڈھانپ لیں - اور تھوڑی دیر بعد پی لیا کریں -
نوٹ : سردیوں کا پورا موسم بلا ناغہ رات کو یا جب دل چاھے _ پی لیا کریں-
شادابی فوڈز جمالگڑھی مردان، KPK ، پاکستان
Cell No. 03468983111
www.shadabi.com.pk
https://www.facebook.com/Moringa-مورنگا-103258018761617/
Moringa - مورنگا
Golden Jubilee Celebrations - Seminar on the Plantation of Miracle Tree "Moringa" in University of Agriculture Faisal Abad.
Morings (سوہانجہ) is declared a plant of 21st century by NASA۔at club Rest House. UAF۔I
16/09/2021
11/09/2021
2.Academic vocabulary To download power point presentation: https://docs.google.com/presentation/d/1VjHFkHvbmqHGEexPVQTbmLqm0y9KC643/edit?usp=sharing&ouid=108970793212046488931&rt...
محب وطن پاکستانی عوام کا قرض ادا کریں!!!!
پاکستان جاگوں تحریک ایک غیر سیاسی تحریک ہے- جس کے بانی و قائد مشہور کالم نگار و مصنف محترم قیوم نظامی صاحب ہیں- جو کسی تعارف کا محتاج نہیں-
تحریک کا مقصد مسائل کے دلدل میں پھنسے ہوئے عوام کو ملک کے موجودہ فرسودہ نظام کے تبدیلی کے لئے متحرک کرنا اور اور انکے مسائل گھر کی دھلیز ہر حل کرنا ہے- اور بحیثیت ایک انسان یہ ہمارہ فرض اور قوم کا ہم پر قرض ہے- کہ عوام کو فرسودہ نظام کی تبدیلی اور علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کے تصورات اور خوابوں کے مطابق اسلامی فلاحی مملکت کے قیام کے لئے متحرک کیاجائے-
یہ ایک غیر سیاسی تنظیم ہے- اور ہر باشعور فرد سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر تنظیم کا رکن بن سکتا ہے-
تحریک کے تمام صوبائی ضلعی عہدیدار اور تمام بیدار دوستوں کی ذمہ داری ہے - کہ اسی ماہ نومبر و دسمبر 2020 میں ممبر سازی و تنظیم سازی کے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے-
اور پاکستان جاگو تحریک کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں-
نوٹ ! جو بیدار دوست تحریک کا فعال حصہ بننا چاھتے ہیں وہ مندرجہ ذیل نمبرز پر بھی میسج اور واٹس ایپ کے ذریعے اپنے کوائف بھیج سکتے ہیں-
ظفر صراف صوبائی صدر KPK
موبائل 03219060108
عرش الاکبر صوبائی نائب صدر KPK
موبائل 03468983111
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
