𝙼 𝚢 𝙴 𝚖 𝚘 𝚝 𝚒 𝚘 𝚗 𝚜

𝙼 𝚢 𝙴 𝚖 𝚘 𝚝 𝚒 𝚘 𝚗 𝚜

Share

بڑا انسان وہ ہے
جس کے محفل میں
کوئی حود کو چھوٹا نہ سمج?

31/10/2022
13/10/2022

🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا پھر فرمائے گا میں بادشاہ ہوں، کہاں ہیں زمین کے بادشاہ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-7382»

13/10/2022

رن مرید😄😄😄😄

11/10/2022

که خدای مې په وطن کې سوله راوسته بیا ګوره•

°____ رباب به درنه جوړ کړمه ټوپکه بې غیرته•|°

زخمی سوات

28/09/2022

اس مخلوق کو ڈیموڈیکس (Demodex) کہا جاتا ہے اور یہ ہر انسان کی آنکھوں 👁 کی پلکوں کے اندر رہتی ہے۔
یہ رات کو اس وقت باہر نکلتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں، یہ آپ کے چہرے پر چلتے ہیں۔ اس کے نر اور مادہ آپ کے چہرے پر ملاپ کرتے ہیں اس کی مادہ آپ کے پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہیں،
اس کیڑے کا کام ہر روز آپ کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ نئ جلد بن سکے، یعنی جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو یہ قدرتی کاسمیٹک کا عمل انجام دیتا ہے۔

Photos from 𝙼 𝚢 𝙴 𝚖 𝚘 𝚝 𝚒 𝚘 𝚗 𝚜's post 28/07/2022

دا اوس چی شے شو۔۔۔۔۔ نن د ٹولو جینکو متیازی سوزی

26/07/2022

آج ایک عورت کی برسی ہے ،،
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی ،
اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،
جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،
فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،
وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،
اسکی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے ،!
پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو
قائدا عظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ
فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں!
فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:
" اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"
اللہ قوم کے محسن دونوں بہن بھائی پر کڑوڑں رحمتیں نازل فرمائے آمین!.

12/07/2022

Plz must read
پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mohmand Agency
Peshawar
?091