Liaqat Ali khan

Liaqat Ali khan

Share

AWAMI NATIONAL PARTY 🚩

16/09/2025

مونږ يو چې ساتو د نظريې پۀ تقدس يقين
خلکو وخت په وخت لکه پيزار بدله کړې ده

ابرار غر

08/09/2025

کوئٹہ میں پرامن احتجاج کرنے والے کارکنان پر آنسو گیس، لاٹھی چارج اور تشدد فاشزم کی انتہا ہے۔ اصغر خان اچکزئی، ساجد ترین ایڈووکیٹ، عبدالرشید ناصر سمیت کئی رہنما زخمی ہوئے، اور خان زمان کاکڑ کو گرفتار کیا گیا،
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خان زمان کاکڑ کو فوری طور پر رہا کیا جائے!

07/09/2025

01/09/2025

ارباب الله يار کے حجرے میں فرحان شہید کے ساتھ ایک یادگار ویڈیو

30/08/2025

ورسک روڈ، مھترا اور ناصر باغ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، لوگ کئی گھنٹے پانی میں پھنسے رہے۔ خدائی خدمتگار ارگنائزیشن، ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں کو بروقت کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ مستقبل میں ایسے حالات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

27/08/2025

خدائی خدمت گار شہید فرحان جان کے قاتلوں کے خلاف اختجاج کے موقع پر

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar