Doag dara news

Doag dara news

Share

ڈوگدرہ اور گرد و نواح کے تازہ ترین حالات، واقعات اور خبروں سے باخبر رہیں۔ مقامی سیاست، تعلیم، صحت اور دیگر موضوعات پر اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔

12/03/2026


😢
آج دیر بالا کے علاقہ انکار میں قائم مدرسہ بیت القرآن میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ثمرباغ سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگیا۔
اس دل دہلا دینے والے واقعے کی خبر سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس اور غم کی فضا پھیل گئی ہے۔ مقامی لوگ اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ایک معصوم طالب علم کی اس طرح جان چلے جانا پورے علاقے کے لیے انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

12/03/2026

افسوسناک_خبر
#ڈوگدرہ سیاہ کاٹیر سے تعلق رکھنے والےمرحوم معروف وقومی کی بہو اور #چیئرمین #ملک #خان #زادہ کی اہلیہ وفات پا گئی ہیں ملک اشفاق ملک جمشید ملک طاہرسلیم ملک مشتاق احمد اور اظہار الحق کی والدہ تھیں
نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے کاٹیر میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

07/03/2026

اعلان گمشدگی.🔊 🔈 🔈
آج خائستہ مین مجال خوڑ تحصیل شرینگل ضلع دیر بالا کی یہ گاڑی ہایلوکس 2009 نمبر JSA 1261 شمیسی شارع عسیر سے لاپتہ ہوگیا ہے.
اگر کسی بھائی کو یہ گاڑی کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم نیچے نمبر پر فوراً رابطہ کریں۔ شکریہ.
رابطہ نمبر. 0532927983

04/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈوگدرہ میانہ ڈوگ سے تعلق رکھنے والے حاجی صاحب زرین کا نواسا یاسر خان کا بیٹا احتشام بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات 10 بجے مینہ ڈوگ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

01/03/2026

افسوسناک خبر 😭
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی حملوں شھید ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی

Photos from Doag dara news's post 27/02/2026

افسوسناک خبر 💔💔 انا لله وانا اليه راجعون
ضلع دیر بالا واڑی کے علاقہ نصیر آباد میں افسوسناک واقعہ ۔۔۔ چچا زاد بھائیوں کے درمیان معمولی تنازعہ پر فائرنگ دو بھائی شیر رحمان اور خالد رحمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے
اللّٰہ رب العزت ﷻ بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاءفرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲

21/02/2026


Photos from Doag dara news's post 20/02/2026

آج کا سرکاری نرخنامہ براۓ سبزی/پھل،فروٹ وپولٹری ضلع دیر بالا۔

20/02/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

افسوسناک خبر😭😭😭
ڈوگ درہ میانہ ڈوگ بیلوخوڑ سے تعلق رکھنے والا ایوب ولد خیر محمد بیلوخوڑ گندیگار کی رھائش پزیر ہے سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں جس کی جسد خاکی آج بروز جمعہ آبائی علاقہ گندیگار پہنچائی جائیگی ۔ جنازہ گندیگار ادا ھوگا (مرحوم)یوسف، تاجبر،زوبیر،داود کا بھائی ہے
،اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے واسطے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی آمین
نماز جنازہ عصر 5:00بجے سیری جنازگاہ میں ہوگا

19/02/2026

رمضان المبارک کی پہلی صحری سب کو مبارک ہو

19/02/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون۔
🥹🤲🤲🥹
دوگل پاتراک سے تعلق رکھنے والے گندیگار کی رہایش پزیر خان زادہ ،نصیب زادہ ،شفاءالدین کے آمی جان ، اس فانی دنیا رخصت کرگی ہے ،اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے واسطے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی آمین۔ ے

جنازہ گندیگار میں آدا ھوگا جس کا اعلان بعد میں ھوگا ۔

19/02/2026


Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Doag Dara
Peshawar