17/03/2026
یاران کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں صدر فرمان وزیر ، یوتھ ایم پی اے عمر وزیر کو بطور اسپیشل گیسٹ مدعو کیا گیا تھا ، یاران کرکٹ کلب کو کامیاب ٹورنامنٹ اختتام کرنے پر مبارکباد دیتے ہے
(Wazir-Dawar-Masood)Peshawar Hayatabad(Social workers)❤️🔥
17/03/2026
یاران کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں صدر فرمان وزیر ، یوتھ ایم پی اے عمر وزیر کو بطور اسپیشل گیسٹ مدعو کیا گیا تھا ، یاران کرکٹ کلب کو کامیاب ٹورنامنٹ اختتام کرنے پر مبارکباد دیتے ہے
ٹول پشتون قام تہ دی مبارک وی
علی وزیر رہا شو
Welcome back ❤️❤️
14/03/2026
وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کی طرف سے افطار پارٹی کا انکاد کیا گیا تھا جس میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی حیات آباد کے دوستوں کو بھی دعوت دی گئی تھی ، کمیاب افطاری انکاد کرنے پر صدر ضیاء رحمان اور کیبنٹ میمبرز کو مبارک باد دیتے ہیں
نن دي مونږ سوسایټی ګران ملګري احمد جان زیګون ورځ وه چې سوسایتی ملګرو پو جوش سره مناو کړه احمد جان ته لوي ژوند غواړو
WWShayatabad
21/02/2026
وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبرز نے وزیرستان ، کُرم اور ڈومیل سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو خون عطیہ کی ، ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے کے رمضان کے اس با برکت مہینے میں اپنے وطن کی خدمت میں صفہ اول پہ کھڑے ہے
20/02/2026
یاران کرکٹ کلب نے ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا ، جس کے افتتاحی تقریب میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، نعمان خٹک نے بطور اسپیشل گیسٹ شرکت کی ، یاراان کرکٹ کلب کے میمبرز کا شکریا ادا کیا اور مکمل تعاون کا اعلان بھی کیا ۔
16/02/2026
وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی حیات آباد کی طرف سے وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کے نو منتخب صدر ضیاء رحمان اور اس کے کیبینٹ میمبرز کو بہت مبارک ہو
20/01/2026
وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، چیئرمین نذیر وزیر ، ثنااللّہ کامریڈ نے ملک عبداللّٰہ خان کے والدہ کے وفات پر ان کیلئے مغفرت کی دعاء کی