Anti Narcotics Force, KP

Anti Narcotics Force, KP

Share

Address: 13/14 Industrial Estate, Jamrud Road, Hayatabad, Peshawar

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 16/06/2025

اباسین یونیورسٹی میں اے این ایف کا منشیات آگاہی سیشن، 22 اساتذہ کی شرکت، شیلڈز و اسناد کی تقسیم کے ساتھ اختتام پذیر۔

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 14/05/2025

منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد
یونیورسٹی آف بونیر میں اے این ایف کے زیرِ اہتمام سیشن
طلباء و اساتذہ کی بڑی تعداد میں شرکت، شعور اجاگر کیا گیا
ماہرین کی تقاریر، ٹیسٹنگ کٹس کی عملی نمائش، اعزازی شیلڈز تقسیم

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 12/05/2025

اے این ایف کے پی کا کوہاٹ یونیورسٹی میں انسداد منشیات آگاہی سیشن
نوجوانوں کو نشہ آور مواد کے نقصانات سے آگاہی، ماہرین کے مؤثر خطابات
ڈرنک ٹیسٹنگ کٹس اور کے-9 یونٹ کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 09/05/2025

انسداد منشیات مہم کا انعقاد پریسٹن یونیورسٹی کوہاٹ میں
اے این ایف ماہرین کا آگاہی سیشن، طلبہ و اساتذہ کی بھرپور شرکت
ذہنی، روحانی اور سماجی نقصانات پر تفصیلی روشنی
ڈوگ اسکواڈ اور ڈرگ ٹیسٹنگ کٹس کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 08/05/2025

گندھارا یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کا منشیات مخالف آگاہی سیشن
اے این ایف ٹیم نے طلباء و اساتذہ کو منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی سیشن دیا۔

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 06/05/2025

قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کے پی کا انسداد منشیات سیشن منعقد۔
یونیورسٹی میں انسداد منشیات سے متعلق آگاہی سیمینار بھی منعقد کیا گیا۔

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 30/04/2025

اے این ایف کے پی نے ویمن یونیورسٹی مردان میں
منشیات کی روک تھام کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا
طلباء و طالبات اور فیکلٹی نے بھرپور شرکت کی
سیمینار کے اختتام پر آگاہی واک اور اجتماعی حلف لیا گیا

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 29/04/2025

این ایف کے زیر اہتمام کے ایم یو پشاور میں منشیات مخالف آگاہی سیشن کا انعقاد
بریگیڈیئر مظہر حسین اور وائس چانسلر نے منشیات کے خلاف شعور اجاگر کیا
طلباء کا اسکیٹ اور معلوماتی پریزنٹیشنز شرکاء کو متاثر کر گئیں
آگاہی واک، اجتماعی حلف اور شیلڈز کی تقسیم کے ساتھ تقریب کا اختتام

Photos from Anti Narcotics Force, KP's post 28/04/2025

اے این ایف کے پی کا آئی ایم سائنسز میں آگاہی سیشن
انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ و اساتذہ نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
سیشن میں مصنوعی منشیات کے خطرات اور تدارک پر روشنی ڈالی گئی۔

26/04/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
25000