PML - N voice of chagharzi

PML - N voice of chagharzi

Share

نصر من اللہ وفتح قریب

02/12/2025

مریم نواز پاکستان کی باہمت، باوقار اور مؤثر سیاسی رہنما کے طور پر ابھری ہیں، جو عوام کی آواز بن کر قیادت کا حق ادا کر رہی ہیں۔




24/11/2025

*"الحمدللّٰہ! مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی دونوں حلقوں میں شاندار اور واضح کامیابی حاصل کی، جو عوام کے اعتماد اور حمایت کا مظہر ہے۔ ہری پور جیسے اہم حلقے میں بھی جیت حاصل ہوئی جہاں پی ٹی آئی نے پوری طاقت کے ساتھ انتخابی میدان میں حصہ لیا، کوئی بائیکاٹ نہیں تھا۔ یہ نتائج خیبر پختونخوا میں موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی، بدانتظامی اور عوامی مسائل کے حل میں ناکامی پر عوام کے عدم اعتماد کا واضح اظہار ہیں۔ عوام نے ترقی، خدمت اور استحکام کے وعدے پر مسلم لیگ (ن) پر ایک بار پھر بھروسا کیا ہے۔"*

24/11/2025

*NA-18 ہری پور* سے *بابر نواز خان* کو الیکشن جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے *مبارکباد* پیش کرتے ہیں۔
آپ کی کامیابی عوام کے اعتماد اور خدمت کے جذبے کا مظہر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حلقے کی بہتر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

*مبارک ہو بابر نواز خان صاحب!*
*پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے نیک تمنائیں۔*





08/10/2025
08/10/2025

علی امین گنڈاپور وڑگیا🤣😂😅😆


05/10/2025

I visited China and saw a Hygea machine, about the size of an ultrasound device that can make a patient cancer-free in just 60 minutes, without surgery or chemo. I’ve acquired the first one for Pakistan. Many patients have already recovered, Alhamdulillah.

The Nawaz Sharif Cancer hospital, first-ever public sector cancer treatment and research hospital, a 1,000-bed facility, is now nearing completion, built in just a few months.



19/09/2025

*"وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا حالیہ دورہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، یکجہتی اور مشترکہ ترقی کے لیے ایک مثبت اور فائدہ مند قدم ثابت ہوا۔"*

16/09/2025

*د پاکستان مسلم لیگ (ن) لخوا د کوز شمنال مضافاتو او انک سېلاب ځپلو ته امداد*

نن د *پاکستان مسلم لیگ (ن)* لخوا د *VC کوز شمنال مضافاتو* او *انک سېلاب ځپلو* ته *امدادي سامان* وویشل شو، چې دا عمل د *VC صدر ډاکټر فضل دیان* او *UC صدر فتح محمد خان* په مستقیمه *نګراني* کې ترسره شو.

د *انک باشعور ولس* د دې انسان دوست عمل نه وروسته د *پاکستان مسلم لیگ (ن) بونیر لیډرشپ* ته د زړه له کومي *مننه* او *شکریه* ادا کړه.

#بونیر

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Koz Shamnal
Peshawar
125125

Opening Hours

09:00 - 17:00