نہم و دہم سالانہ امتحان 2023 کے نتائج کا باضابطہ اعلان 22 اگست 2023 بروز منگل کو سہ پہر 3:00 بجے وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں کیا جائیگا۔ نتائج بمع E-DMC شام 6:00 بجے بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔
Al Hamza Public High School Peshawar
To Prepare the New Generation For the Challenges of the Future
رمضان میں سب کی بخشش ہوجاتی ہیں
سوائے چار آدمی
والدین کے نافرمان٬شراب پینے کا عادی٬کینہ حسد کرنےوالا اور
رشتہ داری کو ختم کرنےوlلا۔۔۔ حدیث
Result of SSC & HSSC Annual Exams 2021 (10th & 12th) will be announced on 17th Sep 2021. Expected announcement time is 12:00 Noon......
خیبر پختونخواہ کے تمام بورڈز کے (SSC) میٹرک کے امتحانات 21/5/2021 سے شروع ہونگے طلباء سمارٹ سلیبس کے مطابق تیاری کریں.
13/08/2020
پشاور بورڈ:
میٹرک سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کل بروز بدھ
22 جولائی کو متوقع ہے.
Example for calculation of Marks For Class 10th
===========================
Calculation of total Marks for 400, 450, 464 and 500 in 9th .
400+400*1.03=812.00
450+450*1.03=913.50
464+464*1.03=941.92
500+500*1.03=1015.00
30/10/2019
میٹرک 9th/10th سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان جمعرات 31 اکتوبر 2019 دن 11 بجے ہوگا۔
04/07/2019
چھٹیوں کے دوران بچے سکول اور استاد سے دور ہوتے ہیں اسی دوران والدین کو چاہیے کہ بچوں کو معمول سے زیادہ توجہ دیں۔ بچوں کو سکول کی طرف سے ہر مضمون کے اسائنمنٹ دئیےجاچکے ہیں، بس اس کو پورا کرنے کے لئے والدین اساتذہ کا ساتھ دیں۔ بچے کو سونے سے پہلے اس کی دن بھر کی کارکردگی کے بارے میں ضرور پوچھئے۔ تب ان کے ساتھ احساس ہوگا۔ ضروری نہیں ہے کہ وہ پورا دن کتاب کے ساتھ بیٹھے رہیں، ان کے لئے ایسا ٹایم ٹیبل سیٹ کریں جس میں کھیل کود اور تفریح کا وقفہ ہو، نیز پانچ وقت کی نماز اور تلاوت کا بھی پابند بنائیں۔ شکریہ
Top Three position Class 9th
Sara Wasi=465
Hamad Ahmad= 444
Maria Khan=464
پشاور بورڈ جماعت نہم کے نتاٸج کا اعلان آج 4 بجے کریگی۔
کنٹرولر امتحانات پشاور بورڈ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Saeed Abad No. 1, Street No. 4 Pajagi Road Charganu Chowk
Peshawar
