ISI Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISI Pakistan, Armed forces, Peshawar.
27/05/2026
عید کی خوشیوں میں اپنے اُن محافظوں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں
جو اپنے گھروں سے دور، ہماری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں۔ 🇵🇰❤️
اللہ پاک ہمارے ہر سپاہی کو اپنی امان میں رکھے
شہداء کے درجات بلند فرمائے
اور وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے
یہ عید اُن بہادروں کے نام
جو ہمارے سکون کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں 💚
27/05/2026
To all my Muslim brothers and sisters wish you EID MUBARAK..... ISI PAKISTAN
23/05/2026
زمین پر ٹینک اور میزائل ہوں یا فضاؤں میں گرجتے طیارے، پاکستان کا دفاع ہمیشہ ناقابلِ تسخیر ہے۔ دشمن یاد رکھے کہ یہ شاہینوں کا دیس ہے! 💪🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
