09/04/2026
آج سے چار سال پہلے ایک ایسی رات آئی تھی جسے بہت سے لوگ جمہوریت پر شب خون سمجھتے ہیں۔ ایک مبینہ سائفر اور بیرونی دباؤ کی کہانی آج بھی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، اور قوم آج تک سچ جاننے کی منتظر ہے۔
Justice Knowledge Endurance
09/04/2026
آج سے چار سال پہلے ایک ایسی رات آئی تھی جسے بہت سے لوگ جمہوریت پر شب خون سمجھتے ہیں۔ ایک مبینہ سائفر اور بیرونی دباؤ کی کہانی آج بھی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، اور قوم آج تک سچ جاننے کی منتظر ہے۔
07/04/2026
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخوا صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکٹری اظہر خان غزنوی نے خان صاحب کی بہینوں کو پنجاب پولیس سے بچاتے ہوئے اڈیالہ جیل کے باہر سے لا پتہ
پنجاب پولیس کی طرف سے بترین تشدد کا نشانہ بنایا.
یونیورسٹی روڈ پشاور میں آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے نکل کر عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی رپورٹ میں بتائے جانے والے حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مرکزی صدر امجد علی شاہ جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت، صوبائی صدر مشرف آفریدی بھی موجود۔
خان صاحب پاکستانی قوم اپ کے ساتھ ہے 🇧🇫💪💪
کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ایکس پر پیغام!!!
میرے والد، عمران خان، اب موت کی کوٹھڑی (ڈیتھ سیل) میں 900 سے زائد دن گزار چکے ہیں جہاں نہ خاندان سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی ان کے ذاتی معالجین تک رسائی ہے۔ معتبر رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان کی آنکھ میں (central retinal vein occlusion) کی تشخیص ہوئی ہے، جو کہ ایک خطرناک رکاوٹ ہے اور اگر کسی مناسب ہسپتال میں فوری طبی امداد کے ذریعے اس کا علاج نہ کیا گیا تو یہ مستقل بینائی جانے کا سبب بن سکتی ہے۔۔۔
اس کے باوجود حکام ان کے علاج میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں اور انہیں ان ڈاکٹروں سے محروم کر رہے ہیں جن پر وہ بھروسہ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ مجھے ان سے بات کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ یہ گورننس (نظامِ حکومت) نہیں ہے، یہ آمرانہ ظلم ہے۔۔۔
میں انسانی حقوق کے ہر محافظ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اپنا کردار ادا کریں، دنیا کو دیکھنا چاہیے کہ آج کے پاکستان میں جمہوریت کھوکھلی ہے اور بنیادی انسانی حقوق کو کچلا جا رہا ہے۔۔۔
عمران خان کی جیل سے دی گئی سٹریٹ موومنٹ کی ہدایات پر لبیک ✊
اسلامیہ کالج میں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پروگرام میں زبردست نعرہ بازی۔
پیغام واضح ہے: ہم ہر محاذ پر کھڑے ہیں۔
18/06/2025
"محبت ہو تو ایسی"
ایک کمپنی نے عمران خان سے اپنی بے مثال عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے *"قیدی"* کے نام سے پرفیوم لانچ کر دیا۔
یہ صرف خوشبو نہیں، ایک جذبہ ہے... خان کے لیے، اُن کے نظریے کے لیے۔
"قیدی – خوشبو اُس رہنما کی، جو دلوں میں آزاد ہے۔"
https://www.facebook.com/share/1Bb3i24NWq/?mibextid=qi2Omg
11/04/2025
میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشرف آفریدی کو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کا صدر منتخب ہونے پر اور اظہر خان غزنوی کو جنرل سیکریٹری بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تقرری نہ صرف آپ کی انتھک محنت، خلوص اور قیادت کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے، بلکہ یہ اس امید کا اظہار بھی ہے کہ آپ طلبہ کی آواز کو بلند کرنے اور تنظیم کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں کامیاب ہوں گے۔
انشاء اللہ آپ کی قیادت میں تنظیم ایک نئے جذبے، نئے حوصلے اور نئی سوچ کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو یہ ذمہ داری دیانت، وفاداری اور کامیابی کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
بھرپور مبارکباد اور نیک تمناؤں کے ساتھ
رکن صوبائی اسمبلی ؤ ڈیڈک چیئرمین پشاور شیر علی آفریدی کا پشاور میں یوتھ کنونشن کے حوالے سے ویڈیو پیغام:
• 10 اپریل دن دو بجے پشاور نشر ہال میں ہوگا
09/04/2025
10 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا ایک غیرت مند منتخب وزیر اعظم کو رجیم چینج کے ذریعے ہٹا کرملک کےبدترین کرپٹ لوگوں کو ہمارے اوپر بٹھایا گیا تھا یہ جو قومی لیڈر کو کالر سے پکڑ کر بےعزتی کی گئی ہے۔
یہ کبھی معاف نہیں کیا جاسکتا۔
نہ کبھی بھول سکتے ہیں
10 اپریل بروز جمعرات دوپہر 2 بجے انصاف یوتھ ونگ نشترہال پشاور میں ایک بڑا کنونشن کرنے جا رہا ہے جس میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے تحریک کا آغاز کریں اور عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کرکے دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنائیں گے
05/08/2024
صوابی جلسہ