انا للہ وانا الیہ راجعون!
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ زوجہ امان اللہ سابق ممبر اجنو کی زوجہ محترمہ بقضائے الٰہی فوت ہو گئی ھے۔
نماز جنازہ مورخہ 3 جون بوقت صبح 10 بجے آبائی گاؤں اجنو تورکہو میں ادا کی جائیگی ۔
تمام عزیز و اقارب،دوست احباب اور اھل علاقہ سے مرحومہ کے لۓ دعا ۓ مغفرت اور لواحقین کے لۓ صبر وجمیل کی درخواست ھے۔
سوگواران!
امان اللہ سابق ممبر (شوہر)
امداداللہ (بیٹا)
عبیداللہ (بیٹا)
انعام اللہ (بیٹا)
عظمت اللہ (بیٹا)
اشرف اللہ (بیٹا)
عبدالا حد (بھتیجا)
عبدالسمیع (بھتیجا)
Pride Of Chitral
About the Chitralis ..who made us proud
tourism ,nature, social, environmental, culture, arts, and the colors of Chitral
Traditional house at Chitral
02/06/2026
Pagoda or Chinese roof
پگوڈا/ چائیز چھت
ہاموش سٹائل چھتراروتو نوغ أبادی بو غیچی گونیان
کیا خاص وجہ ؟؟؟؟
"میرے دور حکومت میں ترقیاتی کاموں کے انبار لگ گئے تھے "
"نہیں ہمارے دور میں ریکارڈ کام ہوئے تھے ۔"
"ہم نے تو چترال کو پیرس بنادیا تھا ۔"
"چترال کو اب ترقی سے کوئی روک نہیں سکتا , کیونکہ ہم کرپشن نہیں کرتے"
78 سالوں سے منتخب نمائندوں کی یہ طوطے کی طرح رٹ لگائی ہوئی جھوٹ اور منافقت سے پھرپور تقاریریں سن سن کے ہمارے کان پک گئے ہیں ۔
نتائج ہم سب کے سامنے ہیں ، ابھی بھی طفل تسلیاں دی جارہی ہیں ۔
کبھی خود اور زیادہ تر اپنے حواریوں اور 🥄 🥄 🥄 کے ذریعے چترالیوں کو تقسیم کرکے لولی پاپ دی جارہی ہے ۔
اب دیکھیے انکی بھی میٹنگ جاری ہے ،دیکھیئے کیا اعلانات ہوتے ہیں یا صرف ،،،،،
نشستن ،گفتن ،خوردن ،برخاستن
The voice is of
Gurinder Brar Member of the Legislative Assembly (MLA) for Calgary-North East Canada
02/06/2026
قاضی منفعت خان المعروف منشی قاضی مرحوم کا واسچ تورکہو میں واقع گھر
یہ گھر اس دور کا تعلیمی مرکز تھا جس میں اس دور کے بڑے بڑے خاندانوں کے جشم و چراغ جیسے ماسٹر مصطفےٰ کمال، ماسٹر میر حیدر علی خان، لال عبد الرحیم، لال پناہ دستگیر، لال سردار احمد المعروف مورلشٹو لال، لال پناہ اولیا، لال سید نیاب،
مرزہ ژنہ گل. غلام جلال ، نوروز، اور قاضی نورزرین نے اسی گھر سے ابتدائی تعلیم حاصل کیں. اب یہ گھر ان کے پڑپوتے مولانا سرتاج العابدین کے زیر استعمال ہے.
Hundreds of years old, the traditional house at Ujnu, Torkhow in Upper Chitral exemplifies the rich cultural and historical legacy of the region.
Pictures courtesy:M.Moin
01/06/2026
ایک نجی ایئر لائن ساؤتھ آئر نے ڈیرہ اسماعیل خان اور چترال کے لئے اپنی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
یہ بات ائر لائن کے اعلیٰ سطحی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کیساتھ میٹنگ میں بتائی ۔
امید ہے کہ مناسب کرایہ کیساتھ بہتر اور باقاعدہ سروس سے چترالیوں کے لئے مفید ثابت ہوگی ۔
South Air Pakistan is wholly backed by the SOS Group, a prominent Pakistani multifaceted conglomerate owned and led by Muhammad Tariq (Executive Director of SOS Group).
https://www.facebook.com/share/p/15qJdCqBVKe/
01/06/2026
اجنو تورکہو اپر چترال میں ایک پائپش ختان ( قدیمی گھر) میں لکڑی پر نقش ونگار کا نایاب نمونہ
اس میں چھوٹے جیومیٹر ڈایزئن کے علاؤہ اوپر بڑے مڑے ہوئے ابیکس کے سینگوں کے نشان بنے ہوئے ہیں ۔
جنہیں غالباً حفاظتی علامت سمجھا جاتا تھا ،اس قسم کی چوب کاری اس خطے میں آپکو بہت ملے گی ۔
آپ کے پاس ایسا کوئی نمونہ ہے تو ضرور شیئر کریں ۔
Picture :Pride of Chitral
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
25000
Opening Hours
| Monday | 00:00 - 00:00 |
| Tuesday | 00:00 - 00:00 |
| Wednesday | 00:00 - 00:00 |
| Thursday | 00:00 - 00:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |
