15/04/2024
Eid mubarik To All staff Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .
pesco
15/04/2024
Eid mubarik To All staff Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .
12/04/2024
ڈویجنل چیئرمین قمر وقاص اور سیکٹری رب نواز کی عید کہ موقع پر لاین سٹاف سے ملاقات کیلیے سیکندر پورہ سب ڈویجن کمپلینٹ افس امد۔سٹاف کو عید مبارک باد دی۔اور حوصلہ افزای کی۔
01/04/2024
work in progress .sikandar pura sub division
26/03/2024
ریڈنگ سٹاف سیکندر پورہ سب ڈویزن دوران چیکنگ ۔۔بجلی چوری میں ملوث 2 ٹمپرڈ میٹرز کو اتار کر جرمانہ لگایا،ایئندہ بھی روزانہ کہ بنیاد پر چیکنگ جاری رہے گی۔
02/03/2024
02/03/2024
پیسکو ٹیمیں بجلی کی بحالی میں مصروف عمل ہیں۔پیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے درخواست کرتی ھے کہ بارش کے دوران بجلی کی تاروں، کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے دور رہیں۔ بجلی کے آلات کو جسم یا ہاتھ گیلے ھونے کی صورت میں ہرگز نہ چھوئیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ کمپلینٹ آفس،ہلپ لائن 118 پر کال کریں۔
سیفٹی فرسٹ۔۔ جان ہے تو جہان ہے
26/02/2024
Anti thieft checking in sikandar pura subdivision..by Reading staff in the supervision of Banaras khan MRS.
23/02/2024
Night raid cunducted in the area of Sikandar pura Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .
Anti thieft campighn
23/02/2024
نایئٹ چیکنگ اندرون شہر پشاور۔
ایس ڈی او سیکندر پورہ سب ڈویجن
15/02/2024
اندرون شھر بجلی چوری کہ۔خلاف چیکنگ جاری
.
14/02/2024
ایکسین سٹی ڈویجن اور ایس ڈی او سکندر پورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر اندرون پشاور شھر، لاھوری گیٹ اور ملحقہ علاقوں میں ریڈنگ سٹاف نے بجلی چوری کہ خلاف چیکنگ کی جسمیں متعدد ٹیمپرڈ میٹر پکڑے،اور بجلی چوروی میں ملوث افراد کہ خلاف ایف ای ار درج کی۔اس موقع پر ایس ڈی او سیکندر پورہ سب ڈویجن نے تمام صارفین کو بروقت بجلی بل جمع کروانے کی ھدایت کی۔
31/01/2024
ایس ڈی او سکندرپورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر ریڈنگ سیکشن لاھوری گیٹ میں چیکنگ کرتے ہوے۔