Namkeen shinwari restaurant
Anbar interchange Swabi
Media Cell PPP KPK
volunteer media cell of ppp kpk
04/12/2025
ضلع صوابی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ (پی ایس ایف) داؤد جان کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔
تقریب میں سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ اور محمد نعیم خان، صوبائی ڈپٹی کوارڈینیشن سیکرٹری خیبر پختونخوا سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور پارٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
17/04/2025
نیو منتخب سیکرٹری جنرل انجنئیر ھمایوں خان کی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے پی و دیگر امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔
16/04/2025
شہداء کی سرزمین گڑھی خدا بخش ❤️
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان
پیپلز یونین پی ای اے صدر ھدایت اللہ ایم پی اے علی احمد ڈپٹی کوڈینشن کے پی کے نعیم خان ٹاون چیرمین علی اكبر
کے ہمراہ حاضری ❤️
15/04/2025
محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات میں KPK کے موجودہ سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف کی ناکام حکومت کے بدلے میں جو خلاہ پیدا ہو رہی ہے اور اس میں پیپلز پارٹی کا کردار اور پیپلز پارٹی کا مستقبل اور KPK کے سیاسی اموہ پر تفصیلی باتچیت ہوئی
15/04/2025
At bilawal house karachi with principal sec Jamil Sooro and secretary general of Pakistan ppp Muhammad Hamayoun khan.
13/04/2025
Lala musa. Qamar zaman Kaira k beity ki shadi k moka per senior parliamentarian Chaudry aitezaz ahsan k sath.
12/04/2025
ہم جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب , محترمہ فریال تالپور صاحبہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا بے حد مشکور ہیں جنہوں نے سابقہ صوبائی صدر پختون خواہ انجینئر ہمایون خان صاحب کو #پیپلزپارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر کیا اور خیبر پختون خواہ کے عوام اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختون خواہ
کے جیالوں کے لئے ایک بہت بڑی
خوش خبری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
