PML.N: PK82.

PML.N: PK82.

Share

پاکستان مسلم لیگ ن کے شیرو پیج کو لائک اور پالوں کرے

26/02/2024
24/01/2024

میرے گاؤں میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس شخص کو سچا مانتے ہیں جو تین مہینے وہیل چیئر پر بیٹھا رہا اور جیل جاتے ہی ورزش کے لیے سائیکل مانگ لی
لگاؤ اندازہ۔۔۔۔🤣

23/01/2024

سابق گورنر و سابق وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان کا ن لیگ کی جانب سے رکنیت کی معطلی کے اعلان پر ردعمل

ایبٹ آباد۔ پہلے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہا ہوں۔ سردار مہتاب احمد خان

ایبٹ آباد۔ ن لیگ کے ٹکٹ کا درخواست دہندہ نہیں تھا۔ سردار مہتاب احمد خان

ایبٹ آباد۔ سمجھوتوں کی سیاست کا وقت نہیں رہا۔ سردار مہتاب احمد خان

ایبٹ آباد۔ اصولوں کی خاطر کبھی انجام کی پرواہ نہیں کی۔ سردار مہتاب احمد خان

23/01/2024

خبردار
آزاد امیدواروں سے ہوشیار رہو کیونکہ یہ پرویز خٹک کے Bٹیم ہے
باقی آپ سمجھ گئے ہونگے

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar