سات اپریل تاریخ کا سیاہ دن
One Nation
One leader
One demand
༒︎ دنگـــــ چـــــنار ༒︎
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ༒︎ دنگـــــ چـــــنار ༒︎, Peshawar.
26/02/2026
What are they Hiding? Why aren’t they letting Imran Khan meet his personal doctors and family?
One nation
One leader
One demand
26/02/2026
نور می دا امن ثبوت سہ غواڑے رختیا اوایہ
ستا دا بمونوں پہ توقو کے ھم گلان کرمہ
🥺🖤
25/02/2026
مبینہ طور پر ایک ویڈیو وائرل کی جا رہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عمران خان
کو پمپس میں لایا گیا ہے اور اسے حالیہ مناظر قرار دیا جا رہا ہے
حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔۔۔
یہ ویڈیو تازہ نہیں بلکہ خاصی پرانی ہے جب عمران خان صاحب وکلا سے خطاب کے لیے لاہور ہائی کورٹ تشریف لائے تھے اس موقع پر جو نعرے بلند کیے گئے وہ لاہور ہائی کورٹ کے وکلا کی جانب سے عقیدت کے اظہار کے طور پر تھے پس منظر میں موجود شخص کوئی اجنبی نہیں بلکہ عمران خان صاحب کا ذاتی محافظ ہے جو ہر موقع پر ان کے ہمراہ رہا کرتا تھا
لہٰذا اس ویڈیو کو موجودہ حالات سے منسوب کرنا صریح مغالطہ اور گمراہ کن تاثر پیدا کرنے کی کوشش ہے یہ تمام نعرے وکلا برادری ہی کی جانب سے بلند کیے گئے تھے
One nation
One leader
One demand
ALLAH di janatona Naseeb ka
M***i munir shakir taraweeh detail, 💯
24/02/2026
نورین خان نیازی کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے واقعہ نہ صرف افسوناک بلکہ انسانیت کی تزلیل ہے۔ اس خاندان کے ساتھ روا رکھا جانے والے اس غیر انسانی رویہ کی ذمہ دار موجوہ ملٹری بیکڈ رجیم ہے جو طویل عرصے سے اس خاندان کو اجتماعی سزا کا نشانہ بنا رہی ہے۔
عمران خان کی بہنیں ہر منگل کو عدالتی حکم کے تحت اپنے بھائی عمران خان سے ملاقات کے لیے آتی ہیں۔ یہ کوئی رعایت نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے۔ اس کے باوجود انہیں بار بار ملاقات سے روکا جاتا ہے، بلاجواز انتظار میں رکھا جاتا ہے اور واپس بھیج دیا جاتا ہے—جبکہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت کے بارے میں سنگین خدشات موجود ہیں۔
ان غیر مسلح خواتین کے ساتھ کبھی پولیس تشدد کیا جاتا ہے ؛ ان کگ بال کھینچے گئے، زمین پر گرایا گیا اور زبردستی دھکے دیے گئے اور آجنماز کے لیے جاتے ہوئے ایک بہن کا زیرِ تعمیر جگہ پر گر جانا محض اتفاق نہیں تھا بلکہ اس ماحول کی بدولت ہے جس میں لاپرواہی، بے حسی اور دانستہ اذیت کو معمول بنا دیا گیا ہے۔ یہ خواتین خود کو نہیں، اپنے بھائی کی جان کو ترجیح دے رہی ہیں—اور جواب میں انہیں ذہنی اور جسمانی اذیت کی شکل میں اس کی سزا دی جا رہی ہے۔
عاصم منیر کے کہنے پر اس خاندان کی خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ جو قانون و انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ان واقعات سے جان بوجھ کر پاکستانی عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ اگر سب کچھ قانون اور علاج کے مطابق ہے تو ملاقات سے روکنے اور اہلِ خانہ کو تذلیل کا نشانہ بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
سوال یہ نہیں کہ وہ کیوں آتی ہیں—
اصل سوال یہ ہے کہ انہیں ملنے کیوں نہیں دیا جاتا؟
اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو ملاقات سے خوف کیوں؟
اگر علاج درست ہے تو بہنوں کو دور رکھنے کی ضد کیوں؟
یہ رویہ خود اس بات کا اعلان ہے کہ کچھ چھپایا جا رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 00:00 - 00:00 |
