Khyber Pakhtunkhwa RTS Commission, Peshawar

Call Website Contact the organization

Khyber Pakhtunkhwa RTS Commission, Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Pakhtunkhwa RTS Commission, Peshawar, Government Organization, DMO RTS Commission Office, Gate No. 3, Deputy Commissioner Complex, Khyber Road Peshawar, Peshawar.

To Provide for delivery of public services to the people of the Province KP within the stipulated time limit,including liabilities of Govt servants in case of default,administrative efficiency & for the matters connected therewith & incidental thereto

10/10/2026

Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
City Traffic Police Peshawar
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa

08/10/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور جناب ایم اصغر سورانی کا RTS قانون کے حوالے سے عوام کے نام اہم پیغام

عوام کو بروقت اور معیاری خدمات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور کا RTS قانون کے تحت شہریوں کے حقوق اور شکایات کے ازالے کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ ہر شہری اپنے حق سے آگاہ ہو سکے۔
Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Peshawar
Directorate General Information & PRs, KP

DMO Peshawar welcomes Commissioner, RTPS Commission.The Commissioner, Right To Public Services Commission, Govt. of Khyb...
08/10/2026

DMO Peshawar welcomes Commissioner, RTPS Commission.

The Commissioner, Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa Commission, Mr. Shaukat Ali Yousafzai, participated as a guest speaker in the Radio Pakhtunkhwa programme, aired from Peshawar, Kohat, and Kurram.

During the programme, he highlighted the importance of the Right to Public Services (RTS) Act, its role in ensuring timely and quality public services, and citizens’ rights under the law. He also interacted directly with citizens and responded to their questions and concerns through phone calls.
Pakhtunkhwa Radio Peshawar

ہر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو تعلیمی بورڈ سے یو ایف ایم کیس میں فیصلے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ...
07/10/2026

ہر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو تعلیمی بورڈ سے یو ایف ایم کیس میں فیصلے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ایس کمیشن کو شکایت جمع کروائے۔

موبائل ایپ۔
KPRTS Complaints Management App
وٹس ایپ نمبر
03371120029
ویب سائٹ
www.kprts.gov.pk
فون نمبر
091-9216375
افس ایڈریس
12A, Chinar Road University Town Peshawar

Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar

Teachers shape minds, inspire futures, and build nations.Salute to every dedicated teacher who helps make us who we are ...
05/10/2026

Teachers shape minds, inspire futures, and build nations.
Salute to every dedicated teacher who helps make us who we are today.

Happy World Teachers’ Day!




Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP

05/10/2026

The RTS Commission organized an awareness session at the University of Agriculture, Peshawar, engaging students and faculty.

Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
Agriculture university Peshawar

سینئر سٹیزنز کے عالمی دن کے موقع پر معلوماتی و آگاہی ورکشاپسینئر سٹیزنز کے عالمی دن 2026 کے موقع پر بلیو وینز آرگنائزیشن...
02/10/2026

سینئر سٹیزنز کے عالمی دن کے موقع پر معلوماتی و آگاہی ورکشاپ

سینئر سٹیزنز کے عالمی دن 2026 کے موقع پر بلیو وینز آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام پشاور میں ایک معلوماتی اور آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری اداروں کے نمائندگان، سماجی کارکنان، اساتذہ، اقلیتی برادری، مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مشران اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی محترمہ ایمن جلیل جان اور قمر نسیم، ایمبیسیڈر پشاور و پروگرام مینیجر بلیو وینز، بھی موجود تھے۔

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی جانب سے تاشفین اسرار، ضلعی مانیٹرنگ آفیسر پشاور، نے شرکت کی اور کمیشن کی نمائندگی کی۔

تاشفین اسرار، ضلعی مانیٹرنگ آفیسر پشاور، نے شرکاء کو رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے مینڈیٹ، بنیادی مقاصد، ذمہ داریوں اور رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ 2014 کے قانونی فریم ورک کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بالخصوص سینئر سٹیزنز کے لیے بروقت، شفاف، باعزت اور بلاامتیاز سرکاری خدمات کی فراہمی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ کے تحت مقررہ مدت میں سرکاری خدمات کی فراہمی شہریوں کا قانونی حق ہے، جبکہ سروس میں غیر ضروری تاخیر یا عدم فراہمی کی صورت میں شہریوں کو قانونی چارہ جوئی اور اپیل کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے سینئر سٹیزنز کو درپیش سروس ڈلیوری کے مسائل اور ان کے حل کے لیے کمیشن کے کردار اور دستیاب شکایتی و اپیل کے طریقہ کار پر بھی روشنی ڈالی۔

ورکشاپ کے دوران خصوصی طور پر سینئر سٹیزنز کے ساتھ سوال و جواب اور انٹرایکٹو سیشن منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے سرکاری خدمات تک رسائی، سروسز میں تاخیر، شکایات اور اپیل کے طریقہ کار سے متعلق مختلف سوالات اٹھائے۔ تاشفین اسرار نے شرکاء کے سوالات کے تفصیلی اور تسلی بخش جوابات دیے اور انہیں اپنے قانونی حقوق سے آگاہ رہنے کی ترغیب دی۔

اس موقع پر اس امر پر زور دیا گیا کہ سینئر سٹیزنز کے لیے ایسے جامع اور قابلِ رسائی نظام کو فروغ دینا ضروری ہے جو انہیں عزت، خودمختاری، تحفظ اور معاشرے میں بامعنی شرکت کے ساتھ زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرے۔ ورکشاپ نے سرکاری خدمات تک سینئر سٹیزنز کی آسان اور بروقت رسائی، ان کے قانونی حقوق اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Qamar Naseem

Blue Veins
Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
02/10/2026

Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

رعی یونیورسٹی پشاور میں آر ٹی ایس کمیشن کے زیرِ اہتمام آگاہی سیشن، طلبہ و فیکلٹی کو عوامی خدمات کے حق سے متعلق آگاہی
02/10/2026

رعی یونیورسٹی پشاور میں آر ٹی ایس کمیشن کے زیرِ اہتمام آگاہی سیشن، طلبہ و فیکلٹی کو عوامی خدمات کے حق سے متعلق آگاہی

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
02/10/2026

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی عوامی خدمات کی نشاندہی، جائزے اور حتمی شکل دینے کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ماینز اینڈ منرلز، سوشل ویلفیر، پولیس اور ہائیر ایجوکیشن کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس امر کا جائزہ لیا گیا کہ ان خدمات کو آر ٹی ایس کمیشن کے مانیٹرنگ فریم ورک میں شامل کرکے ان کی فراہمی کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Address

DMO RTS Commission Office, Gate No. 3, Deputy Commissioner Complex, Khyber Road Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923369105335

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa RTS Commission, Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khyber Pakhtunkhwa RTS Commission, Peshawar:

Shortcuts

Share