18/11/2025
Elite Force Khyber Pakhtunkhwa
This page is Governament official and don't share errilevent(illegal) post Videos Pictures
18/11/2025
04/09/2022
لکی مروت : انڈس ہائی وے پر شہبازخیل کے قریب رات کو تقریباً 12:00 بجے قریب انچارج پولیس چوکی شہباز خیل اے آیس ائی جمشید خان ہمراہ پولیس نفری کے گاڑی میں معمول کے گشت پر تھے کہ نادریا ہوٹل کے قریب رات کے اندھیرے میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے جبکہ کانسٹیبل انعام اللہ زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او لکی مروت ضیاءالدین احمد ہمراہ پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
05/03/2022
سانحہِ پشاور: بیٹی رات کو ہسپتال میں پیدا ہوئی، صبح فرائض کی ادائیگی کے لئے باپ ڈیوٹی پر گیا اور سیدھا جنت میں چلا گیا.
وطن پر جان قربان کرنے والے دلیر پولیس جوان کانسٹیبل جمیل خان شہید کی دلخراش کہانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
