کیا پولیس کو فائر کرنے کی اجازت مل گئی ہے؟
پولیس والے اگر لوگوں کو ایسے گولیاں ماریں گے بھر ان کا بھی کوئی ہمدرد نہیں ہوگا۔۔۔
لوگوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
Insaf Youth Wing Khyber Agency (Official)
شدید آنسو گیس شیلنگ کے بعد مظاہرین پر ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ۔۔۔
جھوٹا یا نا اہل
یا دونوں؟
یہ نا اہل اور امپورٹڈ حکومت پیٹرول اور فضل الرحمن 🤣 کی قیمت کا تعین نہیں کر پا رہی۔۔۔
05/05/2022
اسے کہتے ہیں کمیشن، 😅🤣
ڈان نیوز نے مریم اورنگزیب کے الفاظ لکھے ہیں جسکے مطابق
"ہم ایک کمیشن بنائیں گے جو تحقیقات کر کے بتائے گا کہ عمران خان ڈرامہ کر رہا ہے"
لفظ "ڈرامہ" سٹیٹمنٹ میں شامل ہے
یعنی یہ لوگ تحقیقات سے پہلے ہی اپنا فیصلہ کرچکے..
فیروز پور روڈ لاہور۔ مسلم لیگ ن کے MPA سلمان رفیق کے گارڈز نے حساس ادارے کے ایک حاضر سروس افسر پر تشدد کرکے اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا ہے۔
اقتدار میں آتے ہی ان کے گردن میں سریا آجانا ھے۔ اور یہ لوگ عوام پر ایسے ہی ظلم کرتے رہینگے۔
ڈیزلیوں اور پٹواریوں کو غلامی مبارک ہو۔
ہم خان کے کھلاڑی ہیں اپنی آزادی کے لئے آخر تک لڑیں گے۔ انشاءاللہ
وطن کی خاطر ڈٹ جانے والا فوج کا سپاہی ہو یا کسی سول ادارے کا شخص، قوم اس کو ہیرو بنا کر سر کا تاج بنا لیتی ہے۔
قاسم خان سوری
مجھے تو شرم آتی ہے کیسےنمونے ہمارے ملک کو چلا رہے تھے 🤪
یہ وہی OIC اجلاس ہو رہا تھا جس میں سانپ کو تقریر ہی نہیں کرنے دی گئی
میاں سانپ تقریر لکھ کر 15 صحافیوں کو ساتھ لیکر گئے تھے۔ 😅😂🤣
26/12/2021
عظیم لیڈر
عظیم سوچ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
