Mushtaq Rafiq Jui

Mushtaq Rafiq Jui

Share

This page is about for new updated Islamic JUI Updates. JUI is the political Islamic party in Pakistan, and his owner is Maulana Fazl Ur Rahman.

Follow my page for this new Updates.

01/03/2024

Beautiful snowfall 🌨💭🌨 in wadi tera medan and the condition of our countrymen.

31/10/2023

بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ میں پانچ وقت نماز پڑھتا ہو اول صف میں کھڑا ہوتا ہو لیکن ان لوگوں کو ایمانداری کا صرف یہی چیز نظر اتا ہے مسلمانوں ایمان کا جزبہ ان لوگوں سے سیکھوں آج اگر ایمان کا جزبہ کچھ لوگوں میں باقی ہے تو ان میں سے صف اول میں یہی لوگ ہے کہ ان لوگوں نے اپنا سب کچھ اللہ تعالیٰ کی ذات پر قربان کر دیا لیکن یہ لوگ پیچھے نہیں ہوتے پوری دنیا کے یہود ان لوگوں کو ایک ہوا ہے لیکن یہ لوگ پھر بھی ایمان کے جزبہ کے ساتھ کھڑے ہیں
اللہ تعالیٰ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما 😥😥😥

30/10/2023

شہادت تو ایک اعزار ہے لیکن پتا نہیں بس دل ہے کہ انتہا سے زیادہ افسردہ ہے عثمان بھائی کے لئے
شام فلسطین ہمارے دل کے وہ ادھڑے ہوۓ زخم ہیں جن کو ہم روز اپنے ہی ہاتھوں سے سیتے ہیں اور وہ روز ادھڑتے ہیں💔

30/10/2023

‏9 مئی لعنتی پروگرام تھا یہ گندے لوگوں نے کیا جنرل عاصم منیر عظیم سپہ سالار ہیں اور ندیم انجم ہماری شان ہیں ہمیں ان پر فخر ہے آج بھی فوج کے ساتھ ہیں کل بھی فوج کے ساتھ ہوں گے،یوتھیو سن لو✌️😂

30/10/2023

*غزہ کےمظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ہونے والے اس عظیم الشان اجتماع کی عرب میڈیا انڈیا روس اور یورپ ممالک کے وہ صحافی جو فلس طینیوں سے ہمدردی رکھتے ہیں سب کے وال پر اس اجتماع کوریج ہو رہی ہے ،، پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جتنے بھی اجتماعت منعقد ہوئے ہیں سب سے بڑا اجتماع یہی ہے ،، کچھ عرب ممالک اور کچھ یورپی ممالک میں اس سے بھی بڑے اجتماعات ہوئے ہیں ،، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کو بھی ہمت توفیق اور غیرت نصیب کرے کہ وہ بھی ہمارے مظلوم مسلمان بھائیوں کے لیے عملی طور پر اقدامات کریں ،،*

30/10/2023

ڈرون مناظر/ طوفان الأقصى کانفرنس کوئٹہ
💙

30/10/2023

الحمد اللہ۔۔۔ ابابیلوں یہ لو قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں اپ سب کی فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی دُنیا بھر کے میڈیا پر گونج کی ایک جھلک۔۔۔
اس کو کہتے ٹیم ورک اور یہی اللہ کے فضل سے جمعیت سوشل میڈیا کی ساتھیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ❤



ٰی_کانفرنس_کوئٹہ

15/10/2023

ہم ایک بھرپور عوامی تائید کے ساتھ الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں۔
اور اگر ہیرہ پھیری کرکے ہمیں اسمبلی میں نہیں آنے دیا گیا تو پھر ہم تمہیں بھی اسمبلی سے باہر نہیں آنے دیں گے انشاء اللہ
اور ہم تمہارا وہ سیاسی محاصرہ کرینگے کہ تم یاد رکھو گے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب

15/10/2023

ہم سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر اور اور سیاست میں اکڑ کر چلنا جانتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawer
Peshawar
383806