12/09/2024
شکر الحمدللہ دوران بور کا جو شہید بابا ولی پل کا مسئلہ تھا اللہ کے فضل و کرم سے حل ہو گیا ایریگیشن منسٹر عاقب خان اور ایکس این سیف اللہ خان عاطب نواز خان شکریہ اپ نے دین مسئلہ حل کر دیا عوام کی بہت دوائیں اپ کے ساتھ ہیں اس موقع پر ملک ذوالفقار حاجی عارف عاطب نواز خان شکریہ پی ٹی ائی
01/05/2024
ذاھر علی خان کو ھمراے اھل و اعیال عمرا کی اداعیگی سے واپسی پر ملاقات اور مبارک باد ۔۔
14/04/2024
مختلف شادیوں دعوت ولیمہ کے موقع پر ارباب طارق منظور اباد
07/04/2024
ایس ایچ او محمد اشفاق تھانہ چمکنی سے ملاقات
25/03/2024
رفیق خان ایس ایچ او تھانہ شاہ پور تعینات
13/03/2024
اج جو فالٹ ایا تھا بجلی کا جو دو بجے سے بند تھی اللہ تعالی کے فضل سے کلیئر ہو کر بجلی بحال ہو گئی دوران پور فیڈر
10/03/2024
قمر نسیم عمرہ سعادت حاصل کر کے واپسی پر شکیل اعوان زاہد علی خان احمد علی خان اپنے ماموں کے ساتھ
05/03/2024
ایم این اے ارباب عامر ایوب خان ایم پی اے ملک شہاب حسین ہمارے دوران پور فیڈر جو نادرن بائی پاس کے قریب جو کیبل کا مسئلہ تھا انشاءاللہ رمضان سے اگے اگے حل ہو جائے گا ناظم شاہجہان خان دوران پور زندہ باد