Pakistan Paramedical Staff Association Distt Lakki Marwat

Pakistan Paramedical Staff Association Distt Lakki Marwat

Share

PPMSA PAK is Registred Orgnizetion of Paramedical Staff.

10/02/2025

الحمدللہ
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے پی جی پی آئی پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں بی ایس (BS) پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ۔۔
پمسا کے مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہماری درخواست پر پی جی پی آئی پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں بی ایس پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی۔۔

Photos from Pakistan Paramedical Staff Association KPK.'s post 09/02/2025
Photos from Ihtisham Advocate's post 09/02/2025
09/02/2025

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح،
درخواستیں جمع کرنے کا آغاز 25 فروری کے بعد ہوگا۔
دستک ایپ کے ذریعے آنلائن اپلائی ہوگی.
مزید معلومات کے لئے فالو کریں 👇
Pakistan Paramedical Staff Association KPK.

09/02/2025
23/01/2025

پرامن سرکاری ملازمین جو کہ ریاست کا ایک حصہ ہے ان پر شیلنگ انسو گیس ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ حبیب خان

تمام ملازمین پنشن تبدیلیوں کو مکمل مسترد کرتے ہیں ۔

حکومت ملازمین کی پنشن پر ظالمانہ کٹ لگانے کی بجائے اپنی شاہ خرچیاں کم کریں ۔

تمام ملازمین حکومت کی جانب سے کئے گئے پنشن کٹوتی اور رولز کو مکمل مسترد کرتے ہیں اور اس کے خلاف ہر سطع پر احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
حبیب خان مرکزی و صوبائی صدر
پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ خیبر پختونخواہ

Photos from Pakistan Paramedical Staff Association KPK.'s post 24/12/2024

ہم پمسا کے مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان اور جنرل سیکرٹری واجد علی شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے پمسا ضلع لکی مروت کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔۔۔

18/11/2024

الیکشن شیڈول برائے ضلع لکی مروت

Photos from Pakistan Paramedical Staff Association Distt Lakki Marwat's post 09/09/2024

پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ضلع لکی مروت کابینہ اجلاس زیر صدارت صدر مظفر خان منعقد ہوا جس میں پیرامیڈیکس کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


HMC Peshawar
Peshawar