Hassan Garhi

Hassan Garhi

Share

تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

02/06/2026

(ایک بھائی کی درخواست)
آج ہشت نگری پاٹک کے ساتھ فروٹ منڈی سے ایک ٹھیلے والے سے انجیر خریدی۔ گھر لا کر دیکھا تو آدھے سے زیادہ انجیر اندر سے خراب اور سڑی ہوئی تھیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ چند روپے زیادہ کمانے کی خاطر دھوکہ دہی سے بھی نہیں ہچکچاتے۔ تجارت میں دیانت داری اور امانت داری مسلمان کی پہچان ہونی چاہیے۔ خریداروں سے گزارش ہے کہ پھل خریدتے وقت اچھی طرح چیک کر لیا کریں، اور دکاندار حضرات سے بھی درخواست ہے کہ حلال روزی کمائیں اور لوگوں کا اعتماد مجروح نہ کریں۔

31/05/2026
26/05/2026

#یوم عرفہ

22/05/2026

میدان عرفات کا خوبصورت منظر ماشاءاللہ

19/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحوم فضل الحق کی زوجہ، انوار الحق، شمس الحق اور اظہار الحق کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بتاریخ 19/5/2026 کو عصر کے وقت، چھ بجے، نادان بابا قبرستان میں ادا کی گئی۔
اللہ ربّ العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from Deputy Commissioner Tank's post 14/04/2026
Photos from Deputy Commissioner Peshawar's post 22/02/2026
18/02/2026

پشاور میں رمضان 2026م کا چاند نظر آیا کل بروز جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہو گا ان شا اللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar