16/08/2022
حنیف اللہ کلاس دھم نے 980 مارکس لے کرسکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔۔
abaseen
school & college
16/08/2022
حنیف اللہ کلاس دھم نے 980 مارکس لے کرسکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔۔
15/08/2022
جماعت نہم ودہم کے تمام کامیاب طلباء کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
Malik hamad got 963 marks in class 10th while muhammad shahab got 423 in class 9th..
چھٹیاں ختم ۔۔یکم اگست سے انشاء اللہ سکول باقاعدہ کھلا رہیگا ۔والدین بچوں کو سکول آنے کی تیاریاں کریں'
عید مبارک
02/07/2022
اج انتظامیہ اباسین پبلک سکول نے بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں دے کر بچوں نے خوب رو رو کر اساتذہ کرام سے رخصت لے کر ایک مہینے کے لیے اساتذہ سے جدا ہوگئے ۔۔ والدین بچوں کے خصوصی خیال رکھیں ۔۔اور عید کی خوشیوں میں بچوں کو فضول جگہوں میں بیٹھنے سے منع کرے ۔۔۔شکریہ
موسم گرما کی تعطیلات کی تیاریاں شروع۔۔ ہوم ورک کی حوالگی اور بچوں کو چھٹیاں گزارنے کی ھدایات بھی دی گئی ۔۔
18/06/2022
اباسین پبلک سکول کے انتظامیہ نے یکم جولائی سے داخلوں کا آغاز کیا ہیں ۔۔۔ بروقت آکر پہلے آیئے پہلے پائیے کے بنیاد پر انٹری ٹیسٹ دے کر داخلہ دیا جائے گا۔۔۔۔۔براے رابطہ 03139162216