اسحاق ڈار دفتر خارجہ میں مہمان وزرائے خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے فرش پر گر گئے,
Sawood Afridi PTI Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sawood Afridi PTI Khan, Political organisation, Peshawar.
*یہ پشتو ہے میں نے ساتھ اردو میں ترجمہ لکھا ہے۔*
*پشتو میں مولنا صاحب کہہ رہا ہے اللہ عمران خان کو جیل سے رہائی عطا فرمائے آمین بولا کرو جو اس حفا ہوتا ہے اسکا دل پھٹ دے،*
یہ واحد انسان ہے جس نے بین الاقوامی میں کھڑا ہوکر کہا یاد رکھے تم ہمارے پیارے
(نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کی توہین کرتے ہوں اور اس سے مسلمان کے دلوں کو تکلیف ہوتی ہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پشاور میں عوام کے درمیان ♥️🥰 #
゚viralシfypシ゚viralシalシ
عمران خان کا ورکر بننے کے لیے شیر جیسا دل چائیے ہوتا ہے۔ نوجوان گاڑیوں کے آگے لیٹ گئے۔ یا تو سب جائیں گے یا پھر کوئ نہیں جائے گا۔ مناظر کوہالہ پل کے ہیں۔
بہادری سے مرنا، بزدلی سے جینے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔
یہ مشکل کام کر کے دکھائیں گے انشاءاللہ
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
Iqbal Afridi
سہیل آفریدی نے اسلام آباد پولیس کی طبعیت فریش کردی🔥
تم لوگ جعلی وزیراعظم سے تنخواہ لو، تم انکے ذاتی نوکر بن گئے ہو، یہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، یہ ہمارا بھی ہے،تم لوگوں میں ہمت نہیں کسی فارم 47 کے منسٹر کے سامنے بول بھی سکو
کے پی سے آئے منسٹر کا گریبان پھاڑ رہے ہو؟
ممکن نہیں ہے تجھ کو بھلانا۔۔۔۔
🫵🏻🔥🫵🏻
قوم تیار رہے,
نزدیک ایک بہت بڑی کال انے والی ہے جس کا نعرہ صرف ایک ہی ہوگا ازادی یا موت, ✊
06/02/2026
Follow for more updates like this CM sohil Afridi
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ضلع کرم کے ایک روزہ دورے پر روانہ
پشاور: وزیر اعلیٰ ضلع کرم میں آپریشن سے متاثرین کیمپ کا دورہ کریں گے،
پشاور: وزیر اعلیٰ ضلع کرم میں جاری آپریشن سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے، فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیں گے اور ان کو درپیش مسائل دریافت کریں گے،
🫵🏻🔥🫵🏻
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تاریخی خیبر امن جرگہ میں پہنچ گئے ہیں۔
جرگے کا آغاز قومی ترانے سے کر دیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
