Jamiat Talaba Arabia Peshawar

Jamiat Talaba Arabia Peshawar

Share

جمعیت طلبہ عربیہ دینی مدارس کی تنظیم ہے

17/08/2016

دنیا دھوکے کا گھر ہے
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا. اس کا ایک باغ تھا. اس کے کئی حصے تھے. بادشاہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ میرے لئے اس ٹوکری میں بہترین اور عمدہ قسم کے پھل لے آؤ.مگر شرط یہ ہے کہ جس حصے میں جاؤ اور وہاں تمہیں کوئی پھل پسند نہ آئے تو دوبارہ اس حصے میں نہ آنا. وہ آدمی باغ کے ایک حصے میں داخل ہوا تو وہاں اسے کوئی پھل پسند نہ آیا. اسی طرح وہ ایک ایک کر کے تمام حصوں میں گیا، لیکن کوئی ایک بھی پھل اسکے دل کو نہ بھایا. جب وہ آخری حصے میں پہنچا تو حیرت ذدہ ہوا کیونکہ وہاں کچھ بھی نہ تھا اور وہ شرط کے مطابق واپس ان حصوں میں جا بھی نہیں سکتا تھا جہاں پھل تھے. مجبوراً وہ خالی ٹوکری لے کر بادشاہ کے سامنے حاضر ہوا. بادشاہ نے پوچھا میرے لئے کیا لائے ہو؟ اس نے جواب دیا .. کچھ بھی نہیں لایا...
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بادشاہ سے مراد اللہ تعالی کی ذات ہے . باغ سے مراد انسان کی زندگی ہے اور ان حصوں سے مراد انسان کی زندگی کے ایام ہیں. ٹوکری سے مراد انسان کا نامہ اعمال ہے ... انسان کہتا ہے کہ میں کل سے نیک اعمال شروع کروں گا اور کل سے نماز پڑھوں گا لیکن کل کل کرتے ایک دن موت اسے اپنی آغوش میں لے لیتی ہے اور جو دن گزر جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے.. تو یہ اللہ کے پاس خالی دامن چلا جاتا ہے .. اس سے معلوم ہوا کہ دنیا دھوکے کا گھر ہے...

Photos from Jamiat Talaba Arabia Peshawar's post 15/08/2016
14/08/2016

ہمار نصب العین!
قرآن وسنت کی روشنی میں اپنی اور بندگان خدا کی زندگی کی تعمیر کرتے ہوئے رضاالہی کا حصول ہے.
(جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پشاور)

Photos 14/08/2016

جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پشاور

Photos 10/08/2016
Photos from Jamiat Talaba Arabia Peshawar's post 09/08/2016

M.zubair islahi muntazim zilla pesh..Halqa hadeqatuloloom may tanzime noo k moqee pr mokhatab

Photos 05/08/2016

ملک شام کا ننھا مجاھد

04/08/2016
Untitled album 19/05/2015

پشاور:جمعیت طلبہ عربیہ پشاور کے زیر اہتمام مرسی کی حمایت میں نکالی گئ ریلی کے مناظر سٹوڈنس اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر مرسی کی حمایت میں نعرے درج تھے ریلی کی قیادت منتظم ظلع پشاور اور معاون بزم قرآن کر رہے تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Al Markaz Islami G. T Road
Peshawar
25000