Masha Allah♥️.
Malak Naseer
Malak Naseer Kuki Khel. MANAGED BY ADMIN. He is the Tribal cheif of kuki khel & Son of Malak Wali Khan kuki khel .
حجرہ♥️.
آمن تیگہ مابین فرقین🫂.
28/03/2026
آمن تیگہ مابین فرقین۔
فریق اول~ مغل باز قادے خیل- منیاخیل
فریق دوئم~ کلو حوالدار قادے خیل - منیاخیل
آج جمرود علاقہ گدر منیاخیل میں ان دو فرقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی۔ مزکورہ واقع پر تحصیل تھانہ جمرود کے پولیس اور قوم کوکی خیل کے مشر ملک نصیرکوکی خیل قومی کمیٹی کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ قوم کوکی خیل ملک نصیر احمد کی نگرانی میں قومی کمیٹی کے سربراہی میں جرگہ ثالثان نے دونوں فرقین کے درمیان آمن کا تیگہ رکھ دیا۔ مزکورہ تیگہ قومی رسم ورواج کے مطابق رکھا گیا۔ خلاف ورزی کے دوران مزکورہ تیگہ وصول کیا جائیگا۔
26/03/2026
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں بر شیرخانخیل، ملک قمبر باجڑ اور کوز شیرخان خیل، ملک آباد چینارخیل اور لالا خیل کے درمیان آج صبح زمینی تنازع تصادم کی صورت اختیار کر گیا۔ ایس ایچ او جمرود نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تصادم کو روک دیا۔
بعد ازاں قومی مشران، جن میں ملک نصیر احمد کوکی خیل، ملک خان محمد طورخیل اور حاجی نواب کھٹیاخیل شامل تھے، نے دونوں فریقین کو پرامن رہنے کی تاکید کی، جس پر دونوں جانب سے رضامندی ظاہر کی گئی۔
ملک نصیر احمد کوکی خیل سمیت دیگر مشران نے فریقین کو یکم اپریل تک پرامن رہنے کی ہدایت کی، جبکہ بر شیرخانخیل، ملک قمبر باجڑ کو پابند کیا گیا کہ وہ پرانی بنی ہوئی کوٹڑی پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کرے گا۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او سخت نگرانی کرے گا۔
فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی فریق نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کوکی خیل قومی کمیٹی اس پر بھاری جرمانہ عائد کرے گی۔ دونوں فریقین نے اس فیصلے سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے ایس ایچ او صدیق اور ملک نصیر احمد کوکی خیل سمیت تمام مشران کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اس پر عملدرآمد کریں گے۔
21/03/2026
رمضان ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ملک شگہ اختتام پزیر
فائنل میچ میں خیبر ازمری نے ارشد 11 کو ہرا دیا
فائنل میچ کے مہمانی خصوصی ملک نصیر کو کی خیل صاحب تھے جنہوں نے ونر ٹیم، ٹورنامنٹ کمیٹی اور پلیئرز کو نقد انعامات دیے۔
ارشد الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات اوور میں 63 رنز بنائے تھے جس کو خیبر ازمری کے دونوں اوپنرز نے تین اوور میں چیس کئے۔
عبدالخالق نےدھوا دار 54 رنز کی اننگز کھیلی اور مین اف دی میچ رہے.
ہر کلہ راشے♥️.
اختر♥️.
21/03/2026
EID MUBARAK♥️.
مشر♥️.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
