15/10/2026
آج ملک نصیر کوکی خیل کے ہجرے پر کوکی خیل ۴۲ رکنی کمیٹی کا جرگہ ہوا جس میں ملک نصیر کوکی خیل نے مشرانوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ہٹا کر صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی مزمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہے اور ہم غیر جمہوری اعمل کی مخالفت کرتے ہے اور ہم ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو ختم کرکے دوبارہ صوبائی حکومت بحال کی جائے اور وزیر اعلی سہیل آفریدی کو باعزت رہا کیا جائے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ قوم کوکی خیل ۴۲ رکنی کمیٹی نے کل رات جمرود باب خیبر کے مقام پر آتش بازے کی بھی برپور الفاظ میں مزمت کی۔