محلا پیرعبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden

محلا پیرعبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden

Share

Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden

22/03/2026
22/03/2026

منجانب محلہ پیر عبداللہ شاہ

22/03/2026

منجانب محلہ پیر عبد اللہ شاہ

Photos from ‎محلا پیرعبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden‎'s post 10/11/2025

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق بلدیاتی ناظم اول خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔

Photos from ‎محلا پیرعبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden‎'s post 01/11/2025
03/10/2025

ملک خورشید احمد سابقہ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور ھمارے محلہ پیر عبداللہ شاہ کےمحترم بزرگ جن کی بڑی خدمات ھے اج وہ اپنی بہو سمیہ نوید
کے خلاف دکھی بھری پریس کانفرنس
جس میں انہوں نے اپنے مرحوم بیٹے
ملک نوید شہزاد مرحوم
اور اپنی فیملی کے ساتھ ہونے والی ذاتیات کے کہانی اپنی زبانی بیان کرتے ہوئے ی

22/09/2025

سیلاب متاثرین کے لئے خدمت کمیٹی کا تین روزہ امدادی کیپ

پیر بابا، شانگلہ اور بونیر میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی مدد کے لئے خدمت کمیٹی نے تین روزہ کیمپ لگایا۔

الحمدللہ، عوام نے بھرپور اخلاص سے تعاون کیا:
✔️ 260 پشاوری چپل
✔️ متعدد کپڑوں کے جوڑے
✔️ 25 چارپائیاں
✔️ نقد رقوم/میڈیسن

یہ تمام امدادی سامان خدمت کمیٹی کے ممبران نے خود متاثرہ علاقوں میں جا کر مستحقین کے حوالے کیا۔

خدمت کمیٹی باغبانان تمام مخیر حضرات اور عوام کا شکریہ ادا کرتی ہے اور ان کی اس نیکی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
اللہ پاک آپ سب کے رزق، عمر اور خوشیوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ دوسروں کی خدمت کی توفیق دیتا رہ منجانب حاجی محمد یوسف ایوارڈ یافتہ صدر خدمت کمیٹی پشاور

04/09/2025

بونیر پیر بابا میں ھماری ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف

Photos from ‎محلا پیرعبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن Mahallah Pir Abdullah Shah Dabgari Garden‎'s post 01/09/2025

صفدر علی سکاوٹ لیڈر پیر بابا جس کی مدد سے ھم متاثرین کو امداد دینے کے لیےان کے گھر گے اور ان کو ھم نے نقد اور دیگر اشیاء کے کی امداد کی صفدر علی خود بھی سیلاب سے متاثر تھے لیکن وہ اپنے لوگوں سے اتنی محبت کرتا ھے کے وہ خود جا کر ان کے گھروں میں ھمارے ساتھ امدادی سامان دیتا تھا لیکن اپنے لیے کچھ بھی نہیں مانگا امدادی سامان دینے کے دوران ھمیں پتہ چلا کے یہ خود بھی بہت متاثر ھے ھماری ٹیم نے
اور ان کی مالی مدد کے علاؤہ ادویات بھی دی اور خدمت کمیٹی کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا,

31/08/2025

بونیر کے لییے روانگی

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000