12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی سالار اسرار مروت صاحب پولیس انتظامیہ کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
Official page JUI Ansar Al Islam KP
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی سالار اسرار مروت صاحب پولیس انتظامیہ کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اسٹیج انتظامات دیکھنے کیلئے پنڈال پہنچ گئے ،
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
رضاکار الحمداللہ آپ کی حفاظت کا زمہ سر پر اٹھائے ہوئے تیار الحمداللہ
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سالار اسرار مروت ، مرکزی سالار عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب ، معاون مرکزی سالار نصیر مروت صاحب صوبہ بھر سے آئے ہوئے رضاکاروں کو ہدایات دیں رہے ہیں
12/04/2026
مردان: 12 اپریل کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی سالار محمد اسرار مروت کا DPO مسعود احمد بنگش اپنے ٹیم کے ہمراہ مردان سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،
ضلع مردان کے امیر مولانا امانت شاہ حق انی ودیگر زمہ داران بھی موجود ہے ،
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی مجلس عاملہ کے رکن ملک عماد اعظم ایڈووکیٹ صاحب کا پنڈال آمد صوبائی سالار اسرار مروت اسٹیج ، پنڈال تمام تر سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریف کر رہے ہیں ،
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی سالار اسرار مروت ٹریفک پلان سے مرکزی سالار انجینئر عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب ، معاون مرکزی سالار نصیر مروت صاحب کو بریف کر رہے ہیں ،
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
شکریہ ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا
12/04/2026
دستور اسلام کانفرنس مردان
رات کے پہر جلسہ گاہ کے تمام پوائنٹ پر پولیس انتظامیہ کے ساتھ صوبائی سالار اسرار مروت کی خصوصی گشت ،
12/04/2026
دستورِ اسلام کانفرنس مردان
ضلعی اضلاع کے سالاروں کے ساتھ تمام تر صورتحال پر بریفننگ جاری ،
12/04/2026
ٹریفک پلان
امریکہ اِســرائــ یل و دستور اسلام کانفرنس مردان 12 اپریل 2026
ضلع بونیر، صوابی، تحصیل رستم، کاٹلنگ، گڑھی کپورہ:
قافلے رنگ روڈ پر آ کر، پل مردان سے پہلے سبزی منڈی کے لیے مختص جگہ پر گاڑیاں پارک کریں گے۔
شرکاء پارک سٹی ٹاؤن کے راستے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
ہزارہ ڈویژن اور ملاکنڈ کے دیگر اضلاع:
قافلے ولی یا بخشالی انٹرچینج سے ہوتے ہوئے رنگ روڈ پر آئیں گے۔
گاڑیاں سبزی منڈی کار پارکنگ میں کھڑی کی جائیں گی۔
شرکاء پارک سٹی ٹاؤن کے راستے جلسہ گاہ آئیں گے۔
جنوبی اضلاع اور ضلع پشاور:
قافلے رشکئی انٹرچینج پر شرکاء کو اتاریں گے۔
بعد ازاں گاڑیاں سبزی منڈی کار پارکنگ (رنگ روڈ) میں پارک ہوں گی۔
شرکاء نوشہرہ روڈ سے پیدل سپورٹس کمپلیکس پہنچیں گے۔
خصوصی ہدایات برائے معززین و مندوبین:
تمام معزز مہمان اور مندوبین حضرات کانفرنس کے لیے جاری کردہ خصوصی کارڈ اپنے متعلقہ صوبائی یا ضلعی جماعت مردان سے حاصل کریں۔
داخلہ صرف سپورٹس کمپلیکس کے مین گیٹ سے ہوگا۔
اہم ہدایت:
تمام شرکاء ٹریفک پلان پر مکمل عمل کریں انصار الاسلام کے رضاکاروں اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ نظم و ضبط برقرار رہے اور پروگرام کامیاب ہو۔
محمد اسرار مروت صوبائی سالار جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا