PML(N) Youth Wing KPK (Official)

PML(N) Youth Wing KPK (Official)

Share

Unity,Faith and Dicipline. Unity, Faith, Discipline.

08/04/2026

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا تقریب سے خطاب

08/04/2026

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو

08/04/2026

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

08/04/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئیر امیر مقام کی ملاقات

ملاقات میں انجینئیر امیر مقام نے حالیہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خطے میں امن کی کوششوں پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا

وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کے قومی کفایت شعاری و بچت کے اقدامات کہ بھی تعریف کی اور کہا کہ مشکل حالات میں وزیرِ اعظم نے عوامی ریلیف کا تاریخی پیکیج دیا

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور صوبہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی

07/04/2026

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا بچوں کی نشوو نما پر کا نفرنس سے خطاب

05/04/2026

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمه خواجه اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کی اہم گفتگو

04/04/2026

اسلام آباد، 4 اپریل — وفاقی وزیر برائے کشمیر امور، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے نگراں وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان نے ہفتے کے روز ملاقات کی، ملاقات میں گلگت بلتستان کی امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پائیدار ترقی کے لیے امن و امان کا قیام ناگزیر ہے، جبکہ سیاحت کے فروغ کے لیے بھی پرامن ماحول بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

اس موقع پر نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے گلگت بلتستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے کردار کو سراہتے ہوئے وفاقی حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کی معاونت سے خطے میں ترقیاتی عمل کو مزید تقویت ملے گی۔

04/04/2026

وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک اور عطاء اللہ تارڑ کی لاہور میں نیوز کانفرنس

04/04/2026

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر راناثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000