01/01/2025
Jansi parasat lug
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asaf khan swat, Political organisation, Peshawar.
01/01/2025
Jansi parasat lug
بلدیاتی نمائندوں پر صوبائی حکومت کی بدترین آنسو گیس،لاٹھی چارج اور فائرنگ،پشاور شہر کے تمام اندرونی راستے بند گولی کیوں چلائی والے سرکار نے منتخب چیئرمینوں کے پرامن احتجاج پر آنسوں گیس کی بارش کردی ، ہوائی فائرنگ کی ،
کیا منتخب چیئرمینوں کا فنڈز کے لئے مطالبہ جائز نہیں ؟بلدیاتی نمائندوں پر صوبائی حکومت کی بدترین آنسو گیس،لاٹھی چارج اور فائرنگ،پشاور شہر کے تمام اندرونی راستے بند خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے بلدیاتی نمائندوں کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنا اور پولیس کی شیلنگ کا سامنا کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صوبائی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ علی امین گنڈا پور جو آئے روز وفاق پر الزامات اور لشکر کشی کے بیانات دیتے ہیں اپنے ہی صوبے کے مسائل سے غافل نظر آتے ہیں۔
باجوڑ میں کرکٹ میچ کے دوران پی ٹی آئی کے گروپ لڑ پڑے ایک بندہ فوت ہو گیا سترہ زخمی اس واقعے کو لے کر ہمارے اس پختون بھائی نے ایسی خوبصورت تشریح کئ اور ثابت کیا کہ پی ٹی آئئ اس معاشرے اس ملک پر ایک بوجھ ہے عذاب ہے
Kpk institute of radiology.........?
#
جوج ماجوج
Masked Baloch@Hub Funny Viral video
03/10/2024
پشاور کے آس پاس علاقوں میں انٹرنیٹ بند ہونے کا حدشہ ہے خیبرپختونخوا حکومت کا آج رات پشتون قومی جرگے کی گراؤنڈ پر پھر حملہ کرنے کا ارادا ہے۔
خدا کا خوف کرو ایک پر امن جرگے کو جنگ میں نا بدلو🫤
Manzoor Ahmad Pashteen Nawaz Our Leader Maryam Nawaz Sharif KPK Police Peace