دنیا کے مہنگے ترین برینڈز کی حقیقت ملاحظہ کریں
Khara bhora fr Peshawar
میرے سہمے ھُوئے لوگوں کو بتایا جائے
چیخ اُٹھنے سے بھی ماحول بدل جاتا ہے
😍😍😍🥰🥰🥰
شہباز حکومت نے ایک ظلم اور یہ کیا کہ سرکاری افسران ، ججوں اور آرمی کے کیپٹن سے اوپر تمام افسران حاضر سروس اور ریٹارڈ کو پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس معاف کر دیا ہے صحافی دو دن احتجاج کریں گے ان کا بھی معاف ہو جائے گا
پاکستان کو کیسے لوٹا گیا کہ پہلے تو مفت پلاٹ لیتے پھر اسے بیچ کر کروڑوں کا منافع کماتے اس پر ایک ٹکا ٹیکس نہی دیتے اور سب سرمایہ بیرون ملک لے کر وہاں سٹیل ہو جاتے اسی لیے دوران نوکری صرف اپنے مفادات دیکھتے ہیں
اب سمجھ آئی قرضہ کیوں اور کیسے چڑھا ؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔
*(1) بجلی*
*(2) گیس*
*(3) گاڑی*
*(4) پیٹرول*
*(5) گھر*
*(6) علاج*
*(7) سفر*
اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمران، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری۔۔۔!!😓😓
اس وقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی یونیورسٹیز ڈانس کلب اور ہیرا منڈی کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف کافر ملکوں کے کافر طلباء غزہ کے مسلمانوں کے لیے اپنی ڈگری تک داؤ پر لگا کر ان حمایت کر رہے ہیں۔
شرم کا مقام ہے
#غزةفلسطين
06/05/2024
تمام نئے آنے والے ممبران کو خوش آمدید
24/08/2019
ایک خوبصورت اور دلفریب منظر میرے گاؤں (بوڑا) کا ❤️❤️❤️
25/01/2019
دا پاخو کاندی
14/02/2017
پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں ہماری اپنی ٹیمیں ہیں
20/06/2016
متوجہ ہوں.
اپنے ایک مسلمان بھائی کا ساتھ دیجیے.اور یہ پوسٹ ضرور شیئر کیجیے.شکریہ
ہمارے بڑے بھائی اور دوست Sikandar Hayat Baba کے خلاف ملحدین اکٹھے ہو گئے ہیں اور سکندر بھائی کے نام سے ایک گستاخانہ پیج چلا رہے ہیں,سکندر بھائی جو کے ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہیں ,یہ پیج ان کے خلاف ایک گھناؤنی سازش ہے. میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگ جان سکیں کہ اُس پیج سے سکندر بھائی کا کوئی تعلق نہیں ہے. اللہ پاک آپ سب کو جزا دے,آمین
(سکندر حیات بابا)
سکندر حیات بابا کا پیغام :
مجھے نہایت افسوس ہورہا ھے کہ کچھ دوست نہایت بے فکری سے اپنی لاحاصل پوسٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ رات سے میں بار ہا درخواست کر رہا ہوں کہ میری تردید کو خدارا اپنے الفاظ میں زیادہ سے زیادہ اور وقفے وقفے سے اپنی وال پر شئیر کریں لوگ میرے گھر تک پہنج گئے ہیں
اور معاملہ نہایت ہی سنگین رخ اختیار کرگیا ھے
انہوں نے انتہائی گھٹیا حرکت کرتے ہوۓ ایک پیج میرے نام کا بنایا ہے اور اس پر میرا نمبر بھی ڈال دیا ہے اور وہاں سے نعوذ باللہ نبوت کا دعوی بھی کیا جارہا ہے
مجھے آپ سب احباب اچھی طرح جانتے ہی ہیں
یہ جس کسی کی بھی گھٹیا حرکت ہے ان شاء الله وہ اسے بھگتے گا ضرور
تھانے کی کاروائی مکمل ھوچکی ھے سنڈے کی وجہ سے باوجود کوشش کے ایف آئی اے میں رپورٹ درج نہیں ہوپارہی کوشش کر رہے ہیں
ایک دو چینلز کو انٹرویو ریکارڈ کرواچکا ہوں جسے آج ہی وہ اپنے نیوز پیکج میں چلادینگے ان شاءاللہ
پلیز ایک بار پھر عاجزانہ گزارش ھے سستی نہ کریں جس جس گروپ میں اور پیجز پر ممکن ھو میری تردید پوسٹ کریں اگر آپ اپنی وال پر ایک بار شئیر کربھی چکے ہیں تو بھی اسے دوبارہ کاپی پیسٹ ضرور کردیں
یہ کوئی میری ذاتی جنگ نہیں نہ میرا انفرادی معاملہ ھے یہ ھم سب کی لڑای ھے اور ھم سب نے مل کر لڑنی ھے.
20/06/2016
شام فائرنگ کے دوران اک بچہ اپنی بہن کو حفاظتی حصار میں لیئے ہوئے.اک ایسی تصویر جسکو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا.
یااللہ انکی مدد فرما آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
