21/09/2025
صوبائی دورہ جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہ
صوبائی کنوینیر جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہ الحاج پرویز خٹک اور ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر مسعود گل صاحب نے جمعیت بزنس فورم ضلع پشاور کا دورہ کیا جمعیت بزنس فورم ضلع پشاور کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا اور ضلع پشاور میں بازاروں کی تنظیم سازی کے حوالے طویل مشاورت ۔۔۔۔۔۔
