26/06/2024
( ہمارا مقصد ۔۔۔۔۔عوام کی خدمت )
یونین کونسل متنی چنگن 2 میں رات 11 بجے بجلی کی خرابی کی اطلاع ملتے ہیچیئرمین شمس القمر اور آپ سب بھائی ضیاء یوسفزئی حرکت میں آکر اپنی مدد آپ لائن مین کو بلا کر بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔
26/06/2024
تورڈھیر سٹی کے الحاج گل شاد فریضہ حج اداکرکے وطن واپس پہنچ چکے ہیں اللہ تمام حجاج کرام کی عبادات دعائیں قبول فرمائے اوراللہ ہم سب کو اربارحج وعمرہ کی سعادتیں نصیب فرمائے آمین
24/06/2024
تحصیل لاہور ڈی آر سی کے صدر الحاج سید عبدالاکبر باچہ
فریضہ حج اداکرکے وطن واپس پہنچ چکے ہیں اللہ تمام حجاج کرام کی عبادات دعائیں قبول فرمائے اوراللہ ہم سب کو اربارحج وعمرہ کی سعادتیں نصیب فرمائے آمین
20/06/2024
تورڈھیر سٹی میں چیئرمین مسلم شاہ اور یوتھ کونسلر ضیاء یوسفزئی نے(فوجی سپیئر پارٹس اینڈ ھول سیل ڈیلر)
اونر نور رحمان عرف فوجی کے ساتھ ملاقات کیا ۔اور نیا کاروبار کھولنے پر مبارکباد پیش کیا۔اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ
فوجی ماما کے کاروبار میں خیرو برکت عطا فرمائے۔
17/06/2024
( عید کے مبارک دن بھی عوام کی خدمت کے لیے حاضر )
تورڈھیر سٹی کے محلہ سیار شہید میں عید کے دن صبح سے بجلی بند تھی ۔جس کی وجہ سے محلے کے لوگ پریشان تھے۔ جیسے ہی محلے کے لوگوں کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو سعید احمد ممبر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔
04/06/2024
تورڈھیر سٹی کے محلہ سیار شہید میں کہیں گھنٹوں سے بجلی بند تھی ۔جس کی وجہ سے مختلف گھروں میں بجلی بند تھی۔ جیسے ہی یاسر بھائی کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو فوراچیئرمین شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ لین مین کو بلا کر اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔
28/05/2024
تورڈھیر سٹی کے محلہ سیار شہید میں کہیں گھنٹوں سے جمپر کاٹ جانے کی وجہ سے بجلی بند تھی ۔جس کی وجہ سے مختلف گھروں میں بجلی بند تھی۔ جیسے ہی محمد شاہ ماما؛ اور راضی خان ماما کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو فوراچیئرمین شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ لین مین کو بلا کر اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔
21/05/2024
کفایت صاحب کے بھائی فتاح اللہ کے شادی کے موقع پر ایک یادگار فوٹو۔۔۔
20/05/2024
تورڈھیر سٹی کے ناظمیں اور جملہ ممبران نے BOD واپڈا کے ممبر افتخار لالا سے ملاقات کیا۔جس میں تورڈھیر سٹی کے بجلی کے مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
اس کے ساتھ ساتھ BOD واپڈا کے ممبر افتخار لالا نے پوری یقین دہانی کرائی کہ تورڈھیر سٹی کے بجلی کے مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
10/05/2024
تورڈھیر سٹی کے محلہ چونی میں کہیں گھنٹوں سے ٹرانسفارمر خراب تھا۔جس کی وجہ سے سارا محلے والوں کو پریشانی کا سامنا تھا۔ جیسے ہی جان شیر بھائی کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو فورا کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ لین مین کو بلا کر اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔
09/05/2024
تورڈھیر سٹی کے محلہ رکھ آرٹ میں صوبائی امیدوار حاجی نواب زادہ( پی۔کے 51 ) کے ہدایات پر تحصیل چیئرمین عادل خان کی کوششوں سے 11 ہزار لائن کے تین ایچ ٹی پول اور 50 KVA نیا ٹرانسفارمر لاکر کونسلر ضیاء یوسفزئی کے زرنگرانی میں لگاکر اہل محلے کا اھم مسلہ حل کر دیا۔جس پر محلے کے لوگوں نے حاجی نواب زادہ ؛تحصیل چیئرمین عادل خان اور چیئرمین حاجی شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔۔۔اس موقع پر چیئرمین مسلم شاہ؛اور نائب ناظم افتخار خان نے بجلی کے ھونے والے کام کا جائزہ لیا۔
03/05/2024
تورڈھیر سٹی کے محلہ بازار لار میں فہد زمان بھائی کی طرف سے نکاسی بند ھونے کی اطلاع ملی۔تو فورا چیئرمین حاجی شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی کے ہدایات پر اور سینٹری انسپکٹر قیصر رحیم اور ٹی ایم اے ٹیم کے تعاؤن سے تورڈھیر سٹی کے نالے کی صفائی کا کام ھوا۔۔۔