PPP Digital KP Tehsil Pindiali

PPP Digital KP Tehsil Pindiali

Share

political

17/01/2026
17/01/2026

اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں تنظیمی معاملات اور علاقائی ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ،
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وفاقی محکمہ جات سے متعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل کا حل اور یہاں کے باسیوں کو سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے۔

17/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو شبِ معراج مبارک۔

Photos from PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa 's post 20/06/2025
20/06/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات، پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اعلان ‼️

پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ملک بھر میں تقاریب منعقد کرنے کی ہدایات جاری

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائے گی، اس حوالے سے صوبائی اور ضلعی دفاتر میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے، شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات میں کیک کاٹے جائیں گے، ملک میں آج جو جمہوری نظام رائج ہے وہ بینظیر بھٹو شہید کی جدوجہد کا ثمر ہے، پارٹی کارکنان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد و کارناموں کو اجاگر کریں، شہید بےنظیر بھٹو نے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی دنیا میں پاکستان کی سربلندی کے لیئے کوششیں کرتی رہیں، ہمایون خان

20/06/2025

زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے بھرپور انداز میں امن کا مؤقف پیش کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔



Bilawal Bhutto Zardari

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Mohmand
Peshawar
24650