15/02/2026
انتہائی خوشی اور فخر کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب حافظ شیر رحمان ولد جناب شیر دل خان سکنہ ڈاگئ لعل خیل سرہ (حجرہ) نے اپنی گاڑی کیلئے منفرد اور باوقار نمبر پلیٹ “مرادن 1” خطیر رقم 87 لاکھ روپے میں حاصل کی ہے۔ یہ اعزاز ان کی کامیابی، خوشحالی اور اعلیٰ ذوق کی واضح علامت ہے۔
جناب حافظ شیر رحمان صاحب ایک باوقار اور کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ ان کی پیدائش دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہوئی، اور انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ وہیں گزارا۔ بیرونِ ملک رہتے ہوئے انہوں نے محنت، دیانت اور مستقل مزاجی سے کاروباری میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا، جو نوجوانوں کیلئے ایک روشن مثال ہے۔
“مرادن 1” جیسا خصوصی نمبر حاصل کرنا یقیناً ان کی کامیابیوں کی ایک اور خوبصورت جھلک ہے، جو ان کے مضبوط عزم اور بلند حوصلے کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بات بھی باعثِ مسرت ہے کہ وہ میرے نہایت قریبی دوست جناب محمد شاہ زین کے بڑے بھائی ہیں۔ ایسے معزز اور کامیاب خاندان سے وابستگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ جناب حافظ شیر رحمان صاحب کو مزید ترقی، عزت، کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے، ان کے کاروبار میں بے پناہ برکت دے اور انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
(((آفاق ٹی وی )))
14/09/2025
Shop almare for sale 03447177971
Chair and table also available at Totalai
06/09/2025
Full furnished shop available for sale at opposite to Alied bank Totalai
Boos chair and table , stools , Fan, lights Ups fitting
Ac electrical fittings , Ceeling , wall panels and two racks as well as two door entrance .
For visit just go to the shop and call 03447177971
02/09/2025
🌟 گاؤں پنجتار تحصیل خدوخیل کیلئے فخر اور کامیابی کا لمحہ 🌟
تفصیلات کے مطابق تاریخی گاؤں پنجتار، تحصیل خدوخیل ضلع بونیر کے باصلاحیت اور محنتی نوجوان
صادق نواز خان مندنڑ
نے اپنی انتھک جدوجہد کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے وکالت (LLB) کی ڈگری حاصل کی تھی۔
مزید یہ کہ وہ اب باقاعدہ طور پر اسلام آباد بار کونسل سے وکالت کا لائسنس حاصل کر چکے ہیں، جو ان کی محنت، لگن اور قابلیت کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف صادق نواز خان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی یہ منزل آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ علم اور محنت ہمیشہ کامیابی کی کنجی ہیں۔
ہم امن نیوز ٹیم کے جانب سے ایڈوکیٹ صادق نواز خان مندنڑ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اسی طرح دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے علم و ہنر سے معاشرے میں انصاف اور خدمت کی شمع روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Best wishes from Dagai khadukhel
26/08/2025
Dagai khdaie khedmat gar . On sunday 24 Aug 2025 get together and diner is held at Arshad iqbal dera among the people of Dagai .
Appreciation for efforts of Khadai khedmat gar tanzem in buner floods area and who support financially or in other way .
We make in shaa Allah Great Dagai , Great khadudukel and great Pakistan.
23/08/2025
Nice man of Dagai lalkhel
21/08/2025
Welldone khdaye khedmatgar Dagai
12/05/2025
Admission open Timing 3pm to 6:30pm
11/05/2025
اللّٰہ پاک دے معفرت نصیب کی۔آمین😭
15/03/2025
ووس بہ لکہ پہ ممبر باند قران او احادیث بیانول ھم جرم دے
ٹول عمر خق بیانول او خق پرست عالم اللہ پاک دے قبر دہ نور نہ ڈک کہ او اللہ پاک دے پختانہ متفق او متحد کئ
ھاۓ ھاۓ پاکستانہ دہ عالم مرگ دہ عا ل م مرگ دے