Pakistan Peoples Party - Dera Ismail Khan

Pakistan Peoples Party - Dera Ismail Khan

Share

Official Page pakistan Tahreek Insaf dera ismail khan !!

03/04/2026

(ڈیرہ اسمعیل خان ڈویژن )
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پاکستانی عوام پر جان لیوا حملے جیسا ہے اخونزادہ سخی مرجان ,سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے دور میں جب پیٹرول 150 روپے تھا تب ابن زرداری اور بنت نواز کہا کرتے تھے کہ جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو وزیر اعظم چور ہے آج مریم نواز صاحبہ اپنے پیارے چچا میاں شہباز شریف کو اور بلاول زرداری اپنے والد محترم زرداری کو چور کہنے کے بجائے اپنے وزرا اور پارٹی کارکنان کو پیٹرولم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جانے پر تنقید کرنے سے روک رہے ہیں اب وقت آ گیا ہے کہ عوام باہر نکلیں اور عمران خان کی آزادی اور اپنے مستقبل کی جنگ لڑے اور اس بد قسمت بے یار و مددگار قوم کو نواز زرداری کے نجائز قبضے سے آزاد کرائے
اخونزادہ سخی مرجان

Photos from Pakistan Peoples Party - Dera Ismail Khan's post 27/03/2026

ڈیرہ اسماعیل خان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عید مہم DMO پشاور مانیٹرنگ ٹیم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ائی خان اور بینک کے عملے کی ملی بھگت سے ایک ہی دن میں ڈیوائس کی لوکیشن لگانا کیسے ممکن اس کی انکوائری کر کے مکمل چھان بین کی جائے افسران بالا کی ملی بھگت کچا جبار والا پر ریٹیلر نزاکت کا مختلف بینیفیشلی سے 500 روپے کٹوتی کا سلسلہ جاری مانیٹرنگ ٹیم بینک عملہ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام افسران بالا کی خاموشی یہ زہر کرتی ہے کہ یہ تمام افسران اس کرپشن میں شامل ہیں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کرپٹ مافیا کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گورنر فیصل کریم خان کنڈی سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس تمام معاملے کو باریکی سے دیکھا جائے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے
کے کیسے کچھا کے علاقے سے ڈیوایس کی لوکیشن بدل گھی اور دوسری جگھا سے ۵۰۰ کی کھٹوتی ہوہی۔
Pak wseb tv

21/03/2026

❤️🤲

26/01/2026

❤️

26/01/2026
26/01/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Dera Ismail Khan
Peshawar