11/04/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Cell-PK73 Peshawar, Political Party, M***i Mehmood Markaz Peshawar, Peshawar.
11/04/2026
01/04/2026
امیرقاری حضرت حسین ظرافت جنرل سیکرٹری حاجی بلال صافی کی مشاورت سے
ضلع پشاور کی جماعت کے شیڈول مطابق بروزجمعہ 3 اپریل بوقت 2بجے بمقام حجرہ ناصر خان داؤدزئی شالم پل میں طلب کیا گیا ہے ۔لہذا جمعیت علماء اسلام پی کے73 کی تمام امراء نظماء بمعہ مجلس عاملہ کے شرکت فرمائیں
منجانب ڈیجیٹل میڈیا سیل پی کے73
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے کرم کل ہونے والے ضلعی مجلس عمومی اجلاس بوقت نو/9 بجے بروز اتوار بمقام مفتی محمود مرکز کیلئے اپنے پی کے ۔وی سی۔ این سی حتی کہ ضلعی مجلس عمومی کے ہر ہر رکن تک یہ پیغام پہنچا دے اور ان کی حاضری کو یقینی بنائے
والسلام
23/02/2026
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے مستحقین کےلیئے رمضان پیکج کا اعلان کیاہے اور اس مقصد کےلیے ڈیٹا منتخب نمائندوں (ایم این ایز اور ایم پی ایز) کے ذریعے جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے چونکہ صوبے میں اکثریت پی ٹی آئی کے پاس ہےاسلئے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ مختلف جماعتوں سے وابستہ ضرورت مند افراد ان حلقوں میں نظراندازہوسکتےہیں، بدقسمتی سے نام نہاد تحریک انصاف کےدورمیں اس نوعیت کی شکایات پہلے بھی سامنے آتی رہی ہیں ، اس تناظرمیں جے یو آئی ضلع پشاور نے اندیشہ ظاہر کیاہےکہ رمضان پیکج کی امدادسیاسی وابستگی کی بنیاد پر تقسیم ہوسکتی ہے لہذا مطالبہ کیاگیا ہےکہ امدادی پیکج کی تقسیم مکمل شفافیت اور منصفانہ اصولوں کے تحت یقینی بنائی جائے۔بصورت دیگر احتجاج کا جمہوری ، آئینی اور قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا
منجانب:جے یو آئی ضلع پشاور