18ویں ترمیم کی بدولت پنجاب میں CNG سٹیشنز بند جبکہ پختونخواہ میں فعال رہے پھر2013 سے پنجاب نے پختونخواہ میں اپنے مُہرے مسلط کیئے
PTI NA-28 Peshawar
the page is created for the welfare and political awareness of the people.
جدید تحقیق کے مطابق کسی بھی جنگ میں سب سے زیادہ اثر تین ممالک پر پڑتا ہے۔
دو وہ جو آپس میں لڑ رہے ہیں اور تیسرا پاکستان (نازک موڑ سے گزرنے والا ملک)
مندرجہ ذیل دس مزید باتوں پر یقین مت کریں چاہے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
1۔ عطاء اللہ عیسی خیلوی فوت ہو گئے ہیں۔
2۔ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
3۔ جے میرے کول اینا سرمایا ہوندا تے دو سال پہلے ای تیرے نال شادی کر لیندا۔
4۔ بائیک کی چابی دینا، بس دو منٹ میں آیا۔
5۔ تنخواہ آتے ہی پیسے واپس کر دوں گا۔
6۔ عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
7۔ اوپر اوپر سے کریں گے۔
8۔ ایک رات میں بی اے کریں۔
9۔ پٹرولیم سمری پر دستخط کرتے ہوئے شہباز شریف کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے۔
10۔ سارے مولوی ایک جیسے نہیں ہوتے۔
واجد احساس
Dr.Khan scholarship for matric students
https://www.facebook.com/share/v/18Sb6BddcQ/
07/12/2025
اوشو کے ایک دوست نے اوشو سے کہا کہ " میں آپ کو اپنی والدہ سے ملوانا چاہتا ہوں کیونکہ میری والدہ بہت مذہبی ہیں " اوشو نے کہا ٹھیک ہے ، میں آپ کی والدہ سے ملوں گا کیونکہ مجھے مذہبی لوگوں سے ملنا بہت پسند ہے ،
جب اوشو اپنے دوست کی والدہ سے ملا تو اُس کے دوست کی والدہ نے اوشو سے پوچھا کہ تم بہت کتابیں پڑھتے ہو ،
اِن دِنوں کیا پڑھ رہے ہو ؟
اوشو نے کہا آج کل میں قرآن پڑھ رہا ہو ،
یہ سن کر میرے دوست کی والدہ غصے میں آگئیں اور کہنے لگی کہ تم کس قسم کے ہندو ہو جو قرآن پڑھتے ہو ، تم اپنے مذہب کی کتابیں پڑھو ،
بعد میں اوشو نے اپنے دوست سے کہا کہ تم کہتے تھے کہ تمہاری ماں مذہبی ہے ، لیکن وہ مذہبی نہیں بلکہ فرقہ پرست ہے ،
آج کل آپ کو بہت سے لوگ ملیں گے جو خود کو مذہبی کہتے ہیں ، لیکن وہ فرقہ پرست ہیں ، " مذہبی " ہونے اور " فرقہ وارانہ " ہونے کے درمیان بہت باریک لکیر ہے ۔۔۔ #
الحمدللہ میرا صوبہ سخت بیمار ہے، ایک ٹانگ کو کینسر ہوا ہے اور پی۔ٹی۔آئ نے اسے کاٹنے کیلئے بل پاس کر لی ہے۔ صوبہ ھزارہ
یہی بات پاکستان کیلئے بھی ہے!
اگر مشن نور سے رہائ نہیں ہوئ تو اگلا "مشن مرغا" ھوگا۔ تمام قوم یوتھ 30 ستمبر کو مرغا بنیں گے۔
ستاسو پہ عقل لعنت
داسې سیاسی ورکران دې ډیر شی چي دا خپل ووټ تپوس کولو باندې پوهیږی.
https://www.facebook.com/share/v/19d6sSsEvn/
20/08/2025
ڈی سی بونیر کا شرمناک عمل بے نقاب۔
لوگوں کی بے لوث خدمت کو سیاست کی نظر کرنے کی کوشش۔
پہلے بونیر میں امدادی کارروائیوں کیلئے این او سی کو لازمی قرار دیا اور اب اس میں ایک عجیب کھیل یہ کھیل رہے ہیں کہ این او سی کے ساتھ ساتھ لوگوں ایک کارڈ بھی تھمایا جا رہا ہے، جس پر کچھ نام اور نمبرز لکھے ہوتے ہیں کہ امدادی سامان کو فلاں بندے کے پاس پہنچانا ہے۔
جن لوگوں کے نام کارڈ پر لکھے ہوتے ہیں وہی لوگ حکومتی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عہدیدار ہوتے ہیں اور یہی لوگ پھر سامان کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استمال کرتے ہیں۔
اس سے یہ اندیشہ جنم لیتا ہے کہ حق حقدار تک نہیں پہنچے گا۔
خدارا خدمت کو سیاست کی نظر نہ کرے بلکہ حق کو حقدار تک پہنچنے دے۔
تصویر کو بطور ثبوت لگایا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
