24/04/2026
ایم این اے اقبال آفریدی کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
بسمہ اللہ الرخمن الرخیم۔
ایا کا نغبد وایاکا نستغین۔
The last hope of pakistan❤️
24/04/2026
ایم این اے اقبال آفریدی کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
20/04/2026
زمونگ فخر ایم این اے اقبال دا مردان پا جلسہ کے۔۔۔
شکریہ مردان
18/04/2026
فخر خیبر
14/04/2026
فخر خیبر۔۔۔اقبال افریدی
19/10/2025
اشفاق افریدی پی ٹی ائی کا بہت محنتی اورایماندار کارکن ہے اس کا تعارف کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ صوبے میں اور خاص کر ضلح خیبر میں اشفاق افریدی کی بہت سارے خدمات ہیں جو ہر کیسی کو معلوم ہے ۔اشفاق افریدی کی خدمات صرف پارٹی تک محدود نہیں بلکہ بلکہ علاقہ کیلئے ہر وہ کام میں نظر اتا جس میں علاقے کا فائدہ ہو۔
اشفاق افریدی ایم این اے اقبال افریدی کا بہت نذدیق ساتھی رہا ہے لیکن انھوں نے جتنا ہمیں پتہ ہیں کبھی ہیں یہ کوشش نہیں کی ایم این اے سے اپنا فائدہ اٹھاؤ اپنے مفاد کو حاصل کرلو بلکہ یہ کوشش کرتا رہا کہ علاقے کیلئے ایم این اے سے فائدہ اٹھا کر کچھ
لیکر اؤ جو وہ کرکے دیکھایا ہے۔۔
اشفاق افریدی کا بڑا خوبی یہ ہے کہ وہ یہ نہیں سوچھتا کہ میرا وی سی یہ ہے میں اس علاقے کا چئیرمین ہو بلکہ جمرود کہ ہر علاقے کیلیے کچھ نا کچھ وہ لیکر ایا ہے۔۔
03/07/2025
فخر خیبر۔۔۔