Pk.76 Social Media Team

Pk.76 Social Media Team

Share

Pakistan Tahreeq insaf party

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 26/09/2024

*_‏سابق گورنر شاہ فرمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر مقرر_*

*_شاہ فرمان بطور سنئیر ایڈوائزر برائے سیاسی آمور کام کریں گے جن کو کابینہ اجلاس میں بھی شرکت کی اجازت ہوگی، وزیر اعلی سیکرٹریٹ سے اعلامیہ جاری_*

12/09/2024

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے۔۔۔
۔۔۔۔جان جائے گی اور کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 10/09/2024

*Pk76 & Na29 Developmental updates*

آج ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 76 جناب سمیع اللہ خان نے محکمہ آبپاشی کے انجینئرز و دیگر ضروری سٹاف کو بغرض سروے معائنہ مٹہ بچے کینال روڈ بھیجا تھا، فوکل پرسن ٹو ایم پی اے ملنگ جان، چئیرمین نور محمد اور ڈاکٹر منیر اقبال ہمراہ موجود تھے، انشاءاللہ عنقریب اس منصوبے پر کام شروع ہو جائیگا۔

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 07/09/2024

آج بمورخہ6 ستمبر بمقام دفتر ڈپٹی کمشنر پشاور بجلی سے متعلق واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ علاقہ سوریزئی، موسی زئی، سوریزئی بالا اور سوریزئی میرہ کے تمام نمائندہ وفد نے ایم پی اے جناب سمیع اللہ کے قیادت میں ایک جامعہ میٹنگ کی، جسمیں واپڈا کے ایکسیئن اور دیگر حکام بھی موجود تھے، تمام وفد نے فرداً فرداً اپنے اپنے فیڈر سے متعلق مطالبات، سفارشات، اعتراضات اور مستقل حل کیلئے اپنے رائے سے جناب ڈپٹی کمشنر صاحب، واپڈا حکام اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا، ممبر صوبائی اسمبلی جناب سمیع اللہ نے ڈپٹی کمشنر کے موجودگی میں واپڈا حکام کی خوب کلاس لی اور ان پر واضح کیا کہ پیسکو جس محکمہ واپڈا سے بجلی خرید کر عوام پر فروخت کر رہی ہیں وہ صوبائی حکومت کے 1700 ارب روپے کا مقروض ہے،
وفد کے مطالبوں پر پر ڈپٹی کمشنر نے بھی وفد کے مطالبات کی تائید کی اور واپڈا حکام کو سختی سے متعلقہ مسلے پر جلد از جلد علاقہ عمائدین کے ساتھ مل بیٹھ کر کھلی کچہریوں کے انعقاد پر زور دیا، جس پر نمائندہ وفد نے متعلقہ تمام فیڈر پر پہلے بجلی ریلیف دینے اور پھر کھلی کچہریوں کے شیڈول کا مطالبہ کیا،لیکن واپڈا حکام اس سنجیدہ نوعیت کے مسلے پر ڈپٹی کمشنر صاحب کو اور نمائندہ وفد کے مطالبات ٹالتے رہے، اور یو محسوس ہو رہا تھا جیسے واپڈا حکام اس مسلے کو حل کرنے میں سنجیدہ ہی نہ ہو، ڈپٹی کمشنر نے ایم پی اے سمیع اللہ اور ہمراہ آئے ہوئے نمائندہ وفد کو میڈم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مل بیٹھ کر مسلہ حل کرنے کیلئے بھیجا جہاں ایکسین اور دیگر واپڈا حکام صرف ہیلے بہانے بناتے رہے،
واپڈا حکام نے اپنے ساتھ سٹاف کی کمی کا مطالبہ کیا جس پر میڈم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے واپڈا حکام کیلئے موقع پر ہی ایک اسسٹنٹ کمشنر اور انکی ٹیم کو دفتر بلایا تاکہ واپڈا کیساتھ ان تمام فیڈرز پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور چوری کے روک تھام یا دیگر سرکاری امور میں تعاون فراہم کر سکیں لیکن واپڈا حکام کے آگے یہ خدمت بے سود۔
مختصر یہ کہ واپڈا حکام صرف ایک فرضی فائل لے جسمیں صرف اپنے مرضی کے لاسسز اندراجات درج تھے جو وہ بار بار پڑھ کر جناب ایم پی اے صاحب، مشترکہ علاقہ نمائندہ وفد سمیت جناب ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو المعروف لاسسز اور مختلف انواع و اقسام کے بہانے سناتے رہیں، نمائندہ وفد نے واضح طور پر واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ کو بجلی سے متعلق اپنے جائز مطالبات نہ ماننے کیصورت آئیندہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا تاکہ سند رہے اور یوں میٹنگ اس بات پر ختم ہوئی کہ عنقریب ایم پی اے سمیع اللہ کی نگرانی میں فیڈر ٹو فیڈر ریلیف اور پھر کھلی کچہریاں شروع کی جائیگی، جسکی شیڈول آر او آفس سے جلد از جلد جاری کردیا جائیگا۔
(یاد رہے کہ آج کی میٹنگ گزشتہ روز حاجی جان افضل کے حجرے میں منعقد ہونے والے گرینڈ میٹنگ جو امن و عامہ و بجلی سے متعلق تھی جہاں چاروں گاؤں سے شریک مشران علاقہ نے فوکل پرسن ملنگ جان کو اپنے منتخب ایم پی اے سمیع اللہ کے ذریعے میٹنگ رکھنے کی زمہ داری سونپی تھی، جسمیں تمام پانچوں فیڈرز (موسی زئی، سوریزئی بالا، قلندر بابا، میرہ کیچوڑی، پھندوں بابا) سے تمام سابق و موجودہ بلدیاتی نمائندگان و چیرمینان، سفید پوش مشران اور نوجوانان، شہزاد خان پی اے ٹو ایم این اے جناب ارباب عامر ایوب شریک ہوئے۔

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 06/09/2024

ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا جناب سمع اللہ خان کے نگرانی میں فوکل پرسن ملنگ جان۔عرفان آفریدی رازولی خان اور کرامت شینواری نے آج حلقہ پی کے 76 میرا سوڑیزئی پایان گھڑی شاکوٹ میں 11 ہزار لائن شفٹم کا مسلہ وابڈا کے نوٹس میں لاکر فوری طور پر ھل کر دیا بجلی کی لائن ٹرانسفر کرکے ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کے لئے بجلی بحال کردی جس پر علاقائی عوام نے ایم پی اے سمع اللہ خان کا شکریہ ادا کیا

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 29/08/2024

سابقہ گورنر_شاہ_فرمان اور ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سمیع اللہ خان کی منظور شدہ فنڈ سے میرہ سوڑیزئی پایان گڑھی ھیمش گل کنال روڈ سے گڑھی شکر خان تک (فوکل پرسن ) ملنگ جان سابقہ ٹاؤن فور صدر اسد خان، ناظم نور محمد، ضلعی عہدے دار جریر خان، وی سی صدر حاجی رفیق اور تنظیمی ورکروں کے زیر نگرانی میں روڈ پر آج دوبارہ تیزی سے کام شروع ۔۔۔۔۔۔

گاؤں کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرنے پر علاقہ عمائدین نے سابقہ گورنر شاہ فرمان خان اور ایم پی اے سمیع اللہ خان کا شکریہ ادا کیا

سمیع اللہ خان نے مزید کہا کہ حلقہ پی کے 76 کی ترقی کی خاطر تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے تاکہ تمام محرومیوں کا ازالہ ہوسکے۔۔۔۔

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 27/08/2024

ممبر صوبایی اسمبلی ایم پی اے سمیع اللہ خان کے زیرنگرانی میں انجینیر پبلک ھلتہ کاشف خان اور فوکل پرسن ملنگ جان کی زیرنگرانی حلقہ پی کے 76 میں سولرازیشن ٹیبویل کے سروے کی اس موقع پر مسیع اللہ ناظم اسماعیل یو سف صدام. ارشد ناظم گل بہادر امتیاز خان ڈاکٹر منیر اقبال اور عرفان خان بھی موجود ھے۔

20/08/2024

17/08/2024

ایم پی اے سمع اللہ کے نگرانی میں فوکل پرسن ملنگ جان نے پبلک ہیلتھ ایکسین سے حلقہ پی کے 76 کے تمام ٹیوب ویل پر پینے کے صاف پانی فلٹرائیزیشن لگانے کے خوالے سے بات چیت۔۔۔۔
اور انشاءاللہ ایکسین صاحب نے جلد از جلد ہفتے کے اندر کام کرانے کے لئے احکامات جاری کردیے ۔

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 02/08/2024

ایم پی اے کا حلقہ پی کے 76 میرا سوڑیزئی پایان میں مختلف جگہوں پر فوت ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی -

Photos from Pk.76 Social Media Team's post 01/08/2024

#وعدوں سے تکمیل کا سفر۔۔۔۔۔۔
ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا جناب سمع اللہ نے آج میرا سوڑیزئی پایان R.H.C ہسپتال بلڈنگ کا دورہ کیا۔ جن کیلئے 3 کڑوڑ نیو فنڈ جاری کیا۔ بلڈنگ میں جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ اور ٹھیکدارکو جلد از جلدکام مرمت مکمل کرنے کی ھدایت کی........علاقے کے عوام نے ایم پی اے سمع اللہ خان فوکل پرسن ملنگ جان چیئرمین آفسرعلی ڈاکٹرمنیر چیئرمین نورمحمد کرامت آفریدی خاجی سیدولی اور تمام پی ٹی ائی ورکر کا برپور شکریہ ادا کیا۔۔۔۔❤❤❤

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mera Surizai Payan Peshawar
Peshawar
24831