Discover KPK

Discover KPK

Share

خکلی وطن

01/01/2026

10/12/2025

دن ميں رزق تلاش کرو)))
اور رات کو اس کو تلاش کرو جو رزق دیتا ھے

09/12/2025

خیبرپختونخوا #
میں بلدیاتی نظام کی آئینی
مدت آج مکمل ہو گئی .ناظمین فارغ

09/12/2025

مکہ مکرمہ میں اذان سننا,نماز پڑھنا اور زم زم پینا یا اللّه ہمیں 2026 میں نصیب فرما 🕊️

07/12/2025

‏حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
’’ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور (وہ) بہترین کارساز ہے۔‘

06/12/2025

بعض اوقات ہمدردی بھی زہر قاتل بن جاتی ہے ۔
جس کے ساتھ ہمدردی کی جاتی ہے وہ بھی بدترین فرعون بن جاتا ہے

05/12/2025

کتنے تارے ہیں آسمان پر))
مگر چاند جیسا کوئی نہیں
کتنے چہرے ہیں زمین پر
مگر محمد ص جيسا کوئی نہیں

03/12/2025

((اچانک اموات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے دعا کیجیے کہ میرا اور آپکا خاتمہ
جب بھی ہو ایمان پر ہو۔))

02/12/2025



فیصل اسماعیل شہید ، اسسٹنٹ کمشنر نواگی باجوڑ ، تاریخ شہادت ، 2 جولائی 2025

شاہ ولی شہید ، اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ ، تاریخ شہادت ، 2 دسمبر 2025

02/12/2025

(((اورنگی ٹاؤن کراچی میں ڈکیت کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہو گیا۔ مشتعل عوام نے ڈکیت کو پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا اور پھر زندہ جلا دیا)))

02/12/2025

‏یا ﷲ
ہمیں موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرما
آمین ثم آمین

01/12/2025

(((پشاور اور گردونواح میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
اس لیے براہ کرم: گاڑی کے تمام ضروری کاغذات اپنے ساتھ رکھیں شناختی کارڈ ہمیشہ ہمراہ رکھیں)))
سکیورٹی اہلکاروں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں
اپنے پاس کوئی مشکوک چیز نہ رکھیں
سکیورٹی اہلکار آپ ہی کی حفاظت اور مدد کے لیے موجود ہی۔ تعاون کریں اور محفوظ رہی)))

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000