JUI PK-76 Peshawar

JUI PK-76 Peshawar jammiat ulama Islam work for development and progress Pakistan
(4)

16/10/2026
> حاجی جان افضل سوریزئی صوبائی رکن عمومی کی مولانا مزمل نعمانی صاحب کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی - اس موقع ...
14/10/2026

> حاجی جان افضل سوریزئی صوبائی رکن عمومی کی مولانا مزمل نعمانی صاحب کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی - اس موقع پر مولانا انعام الرحمان ابو عکاشہ، مولانا رضوان اللہ اور امیر ذکاء اللہ سالار بھی موجود تھے۔

08/10/2026

جمعیت علماء اسلام حلقہ PK-76 کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس
جمعیت علماء اسلام حلقہ PK-76 کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس قائم مقام امیر مولانا رضوان اللہ صاحب کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب نے طلب کیا، جو آج 8 اکتوبر بروز جمعرات بڈھ بیر میں چیئرمین حاجی مشرف اللہ خان صاحب کے حجرے میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی صاحب، صوبائی رہنما حاجی جان افضل صاحب، چیئرمین محمد حمزہ صاحب، چیئرمین فضل شیر صاحب،حاجی نیازمحمد صاحب اور مجلسِ عاملہ کے ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اجلاس میں 22 اکتوبر کے ورکرز کنونشن کی تیاری اور نئے مفتی محمود مرکز کے لیے چندہ مہم پر تفصیلی مشاورت کے بعد جامع لائحۂ عمل طے کیا گیا۔ شرکاء نے چندے کے اعلانات بھی کیے اور فیصلہ ہوا کہ تمام وی سیز کے امراء و ذمہ داران 22 اکتوبر سے پہلے اپنے ذمے مقررہ چندہ جمع کرائیں گے۔
یہ بھی طے پایا کہ ورکرز کنونشن 22 اکتوبر کو سابق ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی صاحب کے حجرے میں منعقد ہوگا۔ شرکاء نے عوامی رابطہ مہم کو مزید فعال بنانے اور تنظیمی ساتھیوں، عوامی نمائندوں اور بلدیاتی نمائندگان کی مشترکہ مجالس باقاعدگی سے منعقد کرنے پر بھی زور دیا۔
جاری کردہ:
مولانا عباس خان فرقانی صاحب
ترجمان JUI حلقہ PK-76
میڈیا کوریج کوآرڈینیٹر:
عامر نواب صاحب

جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ اور مولانا تاج مالک صاحب زاھد بھائی کے والد کی تعزیت کے لئے آمد
06/10/2026

جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ اور مولانا تاج مالک صاحب زاھد بھائی کے والد کی تعزیت کے لئے آمد

عاملہ کے اجلاس کی جگہ تبدیل ۔ ساتھی نوٹ فرما لے۔
05/10/2026

عاملہ کے اجلاس کی جگہ تبدیل ۔
ساتھی نوٹ فرما لے۔

جمعیت علماءاسلام ضلع پشاور کے مجلسِ عاملہ، پی کیز امراء و نظماء کا مشترکہ اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقد ہوا۔اجلا...
04/10/2026

جمعیت علماءاسلام ضلع پشاور کے مجلسِ عاملہ، پی کیز امراء و نظماء کا مشترکہ اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پی کیز کی سطح پر تربیتی ورکرز کنونشنز کے انعقاد کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
پی کے 76 کی جانب سے جنرل، سیکرٹری مولانا انعام اللہ نے نمائندگی کی۔

مرکزی مجلسِ عمومی پی کے 76 سے مولانا انعام اللہ اور مولانا تاج مالک کی شرکت
20/09/2026

مرکزی مجلسِ عمومی پی کے 76 سے مولانا انعام اللہ اور مولانا تاج مالک کی شرکت

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI PK-76 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share