Peshawar Electric Supply Company

Peshawar Electric Supply Company

Share

PESCO's Official page.

Peshawar Electric Supply Company (PESCO), located in Peshawar provides service of power distribution to over 3.8 million consumers of all civil districts of Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan. At PESCO networks, we own and maintain Khyber Pukhtunkhwa’s electricity distribution system via 132, 66, 33KV sub-transmission lines, sub-stations and 11KV & 440V low tension lines with distribution transformers that deliver electricity to your home or business.

03/06/2026

دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز پر بھی بحال کر دی گئی ہے
آپکے تعاون کو شکریہ

03/06/2026

اپنے شناختی کو اپنے میٹر سے رجسٹر کرنے کے فوائد اور طریقہ کار

03/06/2026

دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن سے منسلک فیڈرز پر آدھے گھنٹے میں بجلی بحال کر دی جائیگی

03/06/2026

کیا آپکے علاقے میں بجلی بحال ہو گئ ہے یا نہیں؟؟

اگر نہیں تو کمینٹ میں اپنے علاقے کا نام بتائیں تاکہ پیسکو ٹیم فوری کارروائی کرے

03/06/2026

پیسکو نے پشاور کے 158 فیڈرز پر بجلی بحال کر دی ہے
بقیہ 48 فیڈرز پر مرمتی کام جاری

02/06/2026

47 فیڈرز پر بجلی بحال
کوشش ہے آج رات تمام فیڈرز بحال کر دیے جائیں

02/06/2026

پیسکو آپریشن ٹیمیں مرمتی کاموں میں مصروف ہیں اور فیڈرز کی بحالی کا عمل جاری ہے

02/06/2026

پیسکو نے بجلی بحالی کا عمل شروع کر دیا ہے

132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ کے 24 فیڈرز پر بجلی بحال

02/06/2026

پیسکو نے بجلی بحالی کا عمل شروع کر دیا ہے

132 کے وی سخی چشمہ گرڈ کے 11 فیڈرز پر بجلی بحال

02/06/2026

پیسکو/شدید طوفان اور بارش

تیز ہواؤں کیوجہ سے پشاور کے تقریباً 12 گرڈز کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ، طوفان کی شدت میں کمی ہوتے ہی فیڈرز کو آن کیا جائیگا

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Shami Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 15:00