Cantonment Board Peshawar

Cantonment Board Peshawar

Share

Cantonment Board Peshawar has added another feather in its cap by launching this website to facilitate the general public in dealing with ..[Read More]

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 11/04/2026

پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں کینٹ بورڈ پشاور کی جانب سے خوبصورت بہاری پھول لگائے گئے ہیں 🌸🌼

یہ رنگ برنگے پھول نہ صرف پشاور کینٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ ایک خوشگوار اور مثبت ماحول بھی پیدا کر رہے ہیں۔
آئیے اپنے شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں 💚

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 10/04/2026

کینٹونمنٹ بورڈ پشاور — سینیٹیشن اسٹاف کی روزانہ سرگرمیاں 🧹

روزانہ کی بنیاد پر سینیٹیشن اسٹاف گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بناتا ہے۔

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 10/04/2026

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور- گارڈن برانچ کی روزمرہ سرگرمیاں

پودے نہ صرف ماحول کو صاف کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون اور خوشی بھی دیتے ہیں۔

پودے لگائیں، ماحول سنواریں اور دل کو سکون دیں۔
آج ایک پودا لگائیں، کل بہتر دنیا پائیں 💚

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 09/04/2026

🌙 رات کی خاموشی میں بھی خدمت جاری…

کینٹونمنٹ بورڈ کا سینیٹیشن اسٹاف پوری لگن کے ساتھ رات کے اوقات میں صفائی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔ 🧹✨
جب ہم آرام کر رہے ہوتے ہیں، یہ لوگ ہمارے ماحول کو صاف، خوبصورت اور صحت مند بنانے میں مصروف ہوتے ہیں۔

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 09/04/2026

🌸🌿 پشاور کینٹ کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے ایک خوبصورت قدم 🌿🌸

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی جانب سے پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں بہار کے خوبصورت پھول اور مختلف قسم پودے لگائے جا رہے ہیں "Beautification and uplift Drive(BUD) 2026 " ، تاکہ پشاور کینٹ کو مزید سرسبز اور دلکش بنایا جا سکے۔

یہ اقدام نہ صرف ماحول کو خوشگوار بنائے گا بلکہ شہریوں کو ایک صاف، خوبصورت اور صحت مند ماحول بھی فراہم کرے گا۔ 🌼💚

آئیں ہم سب مل کر اپنے شہر کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 09/04/2026

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور گارڈن برانچ پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر پارکس کی دیکھ بھال، گرین بیلٹس کی صفائی اور خوبصورتی کے لیے سرگرم عمل ہے تاکہ شہریوں کو صاف اور سرسبز ماحول فراہم کیا جا سکے۔

✨ صاف و سرسبز کینٹ ✨

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 09/04/2026

📍 پشاور کینٹ کو صاف، خوبصورت اور صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ باقاعدگی سے صفائی کا عمل جاری ہے۔

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کا عملہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

✨ صاف شہر، صحت مند زندگی ✨

#

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 08/04/2026

Sanitation Branch Daily Activity

Efforts underway to keep Cantt clean and healthy.

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 08/04/2026

🌿Daily Activity – Garden Branch 🌿

07/04/2026

ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر عامر عبداللہ (میڈیکل آفیسر )کی جانب سے عوام کے لیے اہم آگاہی پیغام

Photos from Cantonment Board Peshawar's post 07/04/2026

بارش کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کا صفائی عملہ بھرپور انداز میں متحرک رہا۔ بروقت کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں سے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


5/Jalil Road Cantonment Board Office Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00