26/03/2026
چئرمین عمران خان رہائی مومنٹ، ممبر سازی کا آغاز۔
لوکیشن: صوبائی سیکرٹریٹ، نزد پشاور موٹروے انٹرچینج
Imran Khan ISF Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi
Official page of Jawad Alam Khan, President of Insaf Student Federation (ISF) District Nowshera.
Dedicated to empowering youth, promoting education, and leading positive change in our community.
26/03/2026
چئرمین عمران خان رہائی مومنٹ، ممبر سازی کا آغاز۔
لوکیشن: صوبائی سیکرٹریٹ، نزد پشاور موٹروے انٹرچینج
Imran Khan ISF Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi
نو جوان ایم این اے و فخرِ آئی ایس ایف، سید شاہ احد علی شاہ کے ساتھ عید کے موقع پر ملاقات. ۔
نوجوان قیادت کا فخر. ۔
ISF Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan Muhammad Sohail Afridi
طلبہ زندگی صرف ڈگری لینے کا نام نہیں بلکہ اپنے شعور، کردار اور قیادت کو نکھارنے کا مرحلہ ہے۔ طلبہ سیاست ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے باوقار انداز میں آواز کیسے اٹھائی جاتی ہے اور اپنے ساتھیوں کے مسائل کے حل کے لیے آگے کیسے بڑھا جاتا ہے۔ یہی پلیٹ فارم ہمیں اعتماد، جراتِ اظہار، برداشت اور اجتماعی فیصلے کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ ایک باشعور طالبعلم ہی کل کا مضبوط. رہنما بنتا ہے۔ اگر ہم مثبت سوچ، نظم و ضبط اور تعلیم کو اولین ترجیح دیتے ہوئے آگے بڑھیں تو طلبہ سیاست ہمارے
لیے طاقت بھی ہے اور خدمت کا ذریعہ بھی. ۔
ISF Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi Imran Khan
سابق صدر آئی ایس ایف پشاور ریجن حسیب خٹک باغی اور سابق صدر آئی ایس ایف ضلع نوشہرہ جواد عالم کا آئی ایس ایف نوشہرہ کے شاہینوں کے نام اہم پیغام۔
سابق صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع نوشہرہ، جواد عالم خان کی مردان میڈیکل کمپلیکس آمد، جہاں انہوں نے سابق جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ریجن، ارشد علی کی عیادت کی. ۔
اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین. ۔
24/01/2026
سٹریٹ مومن
Sadar saib ❤️