JUI TOGH SARAI

JUI TOGH SARAI

Share

جمعیتہ علماء اسلام یونین کونسل توغ سرائے ضلع ہنگو
#toghsarai #juipakofficial #TeamJUItoghsarai

05/05/2026
06/04/2026

پشاور- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس کانفرنس

21/02/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
۔شاعر ختم نبوت

Photos from JUI TOGH SARAI's post 25/01/2026

مولانا تحسین اللہ صاحب ، مولانا حافظ عبدالقیوم صاحب، مولانا حمید حسن اور مولانا مفتی ندیم اللہ صاحب کا
مرحوم مولانا مقصود گل رحمتہ اللہ صاحب کے انتقال پر
تعزیت
مرحوم سادہ طرز زندگی ،قناعت پسند اور تکلفات سے دور اکابر کی نشانی تھے،آپ کی پوری زندگی قرآن وحدیث کےعلوم کی اشاعت ،خدمت اورتدریس کے لئے وقف رہی۔
مرحوم کی دینی،جماعتی،پارلیمانی،سیاسی اور جمہوری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اللہ تعالٰی آپ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
اہل خانہ،متعلقین،تلامذہ،کارکنان سے اظہار تعزیت کیا ،اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

31/10/2025

بشری بی بی کے کابینہ کے خاتمے کے بعد اب علیمہ خان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ پختونخوا کے عوام کو اسد قیصر، عمر ایوب اور شہرام ترکئی کے بھائیوں کی وزارتیں مبارک ہو۔

05/10/2025
Photos from JUI TOGH SARAI's post 04/10/2025

ختم نبوت ﷺ کانفرنس کی جھلکیاں

شکریہ توغ سراۓ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Peshawae KPK
Peshawar
25000