عیدالفطر ہفتہ کے دن ہوگی ۔
مسجد قاسم علی خان کا اعلان
What is going on in peshawar circle
This page is only for the authentic news updates and many more in surrounding peshawar
حیات آباد فیز 6 نواب مارکیٹ مسجد میں ایک شخص نے اسلا-م قبول کر لیا - کردار ادا کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
غلطی کس کی ہو سکتی ہے
لڑکی یا لڑکا ؟
فیصلہ اپ کرے
اصل میں شیشکہ یہ ہے 😄😄
پاکستان او افغانستان موجودہ حالات
26/02/2026
انتہائی دردناک واقعہ !
خیبر لنڈی کوتل کے علاقے میں کل افطاری کے بعد نامعلوم افراد نے باپ اور اس کے چھوٹے گلاب جیسے بچے کو شہ ید کر دئیے ، ائی زمہ بدبختہ پختنانوں اللہ مو مدد شہ 💔
10/02/2026
حیات اباد فیز 6 میں ایک گھر پر دستی بم ب کا حم لہ کر دیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ باقی پولیس والے تفتیش کر رہے ہیں
خنزیر خپلہ یو او دوا کے حیران دے چی دہ لہ سہ دی ۔۔😂😂
8 فروری اج کارخانوں مارکیٹ مکمل بند تھا
کہا کہا شٹر ڈاون ہڑتال ہے
کیا اپ کل 8 فروری کو اپنے دکانیں بند کرینگے ؟
05/02/2026
حیات آباد انڈسٹریل روڈ پر پولیس فائرنگ کا واقعہ
حیات آباد انڈسٹریل روڈ پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور طلحہ ولد منظور، سکنہ سفید ڈھیری جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک راہگیر خاتون زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اطلاعات کے مطابق زخمی خاتون کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
11/01/2026
اففف اللہ بہت بڑا حادثہ 😢
جمرود میں ٹریفک حادثہ/ 4 نوجوان جاں بحق
جمرود بازار میں رات گئے ٹریفک حادثے میں چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور وہ جمرود نئی آبادی کے رہائشی تھے۔ جاں بحق افراد میں ضرار، داود، سہیل اور منصور شامل ہیں، جبکہ نعمان خان شدید زخمی ہیں اور اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔
خدا کلئیے اس طرح موقع پر تھوڑا سا گزارا کیا کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
